زیک بھائی جان کہتے ہیں کلمہ اور سلام پہلے ہے اور فقہی مسائل میں حرام حلال بعد میںتفصیل ؟؟
Troll post of the year! Congratulationsزیک بھائی جان کہتے ہیں کلمہ اور سلام پہلے ہے اور فقہی مسائل میں حرام حلال بعد میں
ذرا جلدی سے بغیر کہیں سے چیک کئے کلمہ لکھیں۔زیک بھائی جان کہتے ہیں کلمہ اور سلام پہلے ہے اور فقہی مسائل میں حرام حلال بعد میں
درج ذیل کلمے نے تو آپ کی ریاست کی ایک پوری کاؤنٹی کے اسکول بند کروا دئے تھےذرا جلدی سے بغیر کہیں سے چیک کئے کلمہ لکھیں۔
پھر چیک کرنا پڑا نا اور خود سے نہیں لکھ سکے!درج ذیل کلمے نے تو آپ کی ریاست کی ایک پوری کاؤنٹی کے اسکول بند کروا دئے تھے![]()