کامیابی

محمد مبین امجد نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 6, 2015

  1. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    کامیابی ہمیشہ انکے قدم چومتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جو سوکس اتار کر صابن سے پاؤں دھوتے ہیں۔۔۔۔!
    تحریر: حافظ رحمانی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,799
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    :ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پے تابے
     
    • متفق متفق × 1
  4. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    فزکس
    کیمسٹری
    اور یہ آپ نے بتایا کہ
    سوکس۔
    کچھ پلے نہیں پڑا ہیلپ پلیز؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جرابیں :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    موزے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    سوکس کا مطلب جرابیں یا موزیں ۔
    قسم سے اب سمجھ آئی
    کہ آرٹس کی کتاب سوکس نہیں
    بلکہ ساکز یعنی موزوں کو انگریجی میں لکھا تھا۔
    بڑا مشکل لطیفہ تھا لیکن ہنسی نہیں آئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہنسی آنے کیلیے سمجھ آنا ضروری ہے
     
  9. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اگر مجھے سمجھ آ جاتی تو اسی وقت ہنسی بھی آ جاتی۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    محمد مبین امجد استاد محترم آپ تو میرے اس تھریڈ پر غم ناک ہو گئے سمجھادیتے آپ کو تو خوش ہونا چاہئے کہ آکی وجہ سے لوگ سیکھ رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    اجی ہم کہاں کے استاد؟؟؟؟؟؟
     
  12. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    جرابیں

    میرے جرابوں سے الحمدللہ بدبوں نہیں آتی جو وقتا فوقتا ایک دو بار استعمال کے بعد دھل جاتا ہے
    اور پانچ وقت وضوء سے پاؤں اور سارا معاشرہ دھل جاتا ہے
    الحمدللہ ،،، کامیاب تو ہم بچپن سے ہی ہیں لیکن قدم کو دھول اور وقت نے چوما ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. محمد مبین امجد

    محمد مبین امجد محفلین

    مراسلے:
    315
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہممم شکریہ بھائی اطلاع دینے کا مگر حضور جوک کو جوک کے طور پہ لینا چاہیے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    میں کونسا سنجیدہ ہوں محترم
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر