jani rao جولائی 15، 2020 *دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے۔
jani rao جولائی 14، 2020 ہمیں تھوڑا غم کیا مل جائے ہم اپنے غم کی نمائش اس طرح کرتے ہیں کہ دنیا میں ہم سے زیادہ دکھی کوئی نہیں