کورل ڈرا میں کثیر صفحات ڈاکومینٹ میں خوکار لنکڈ ٹیکسٹ باکس کیسے بنایا جائے

افضل حسین

محفلین
میں کورل ڈرا میں 60 صفحات پہ مشتمل ایک کتاب کمپوز کرنا چاہ رہاہوں سارے صفحات میں صرف ٹیکسٹ ہوگا۔ میں یہ جاننا چاہ رہاہوں کہ کیاکوئی ایسا طریقہ ہے جس سے سارے صفحات پہ یکساں سائز کے ٹیکسٹ باکس خودکار طریقےسے بن جائے جوکہ آپس میں لنکڈ ہو یعنی مینولی ہر صفحہ پہ ٹیسٹ باکس بنانے اور لنک کرنے کی ضرورت نہ ہو۔
 
arifkarim

معطل

یہ کام تو انڈیزائن میں خودکار طور پر ہوتا ہے۔ پھرآپ کورل ڈرا کیوں استعمال کرنا چاہ رہے ہیں؟
 
Top