مبارکباد عارف کریم کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
عارف کریم صاحب کی آج سالگرہ ہے ۔

میری طرف کی طرف سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
 

فہیم

لائبریرین
زین اور عارف کریم دونوں کو سالگرہ مبارک ہو۔
کیا زین کے لیے کسی نے الگ تھریڈ اوپن نہیں کیا۔
 

تیشہ

محفلین
اِدھر بھی یہی ہوا ہوگا عارف نے نا کیک کاٹا ہوگا نا سالگرہ منائی ،، بلکے ایک سال کم ہوا سوچ سوچ کر دن بسر کیا ہوگا :)

b-day_teddy_flws.gif
 
Top