مبارکباد شمشاد بھائی کو 90 ہزار مراسلات کی مبارکباد

زین

لائبریرین
محفل کے ہر دلعزیز ممبر محترم شمشاد بھائی نے 90 ہزار پیغامات مکمل کرلئے ہیں‌ ۔ :happy: امید ہے آئندہ ایک دو مہینوں‌میں وہ ایک لاکھ پیغامات پورے کرکے ریکارڈ قائم کرلیں گے ۔ میری طرف سے شمشاد بھائی کو مبارک ہو:)
 

فاتح

لائبریرین
ارے چند گھنٹے انتظار ہی کر لیا ہوتا کہ ایک لاکھ پیغامات مکمل ہو جاتے تو اکٹھی مبارک باد دے دیتے۔;)
شمشاد بھائی! مذاق بر طرف لیکن واقعی بہت مبارک ہو۔:)
 
شمشاد بھائی کے حوالے سے تو یہ عام سی بات ہے اس پر کیا مبارکباد دوں۔ ویسے خوشی اپیا بھی جس دن ٹان لیں اس کے چھ مہینے بعد لاکھوں میں پیغامات ایک عام سی بات بن کر رہ جائیں گے۔
 
مزے کی بات یہ ہے کہ اصلی مبارکباد کے مستحق تو ہمارے صابر بھائی ہیں۔ یقین نہیں آتا؟ آپ خود ملاحظہ فرما لیں۔
 

مدرس

محفلین
شمشاد بھائی وہ کو نسا منتر ہے جسے پڑھ کر آپ محفل پر تشریف لاتے ہیں‌
جس کی وجہ سے آپ کے دل ودماغ کے دہانے وا ہو جا تے ہیں‌اور پھر آپ پو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پرپو سٹ پر پوسٹ، پر
کرتے چلے جاتے ہیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو بھیا میری پیپروں سے واپسی تک ایک لاکھ پیغام مکمل ہو گئے تو مجھے چاکلیٹ کھلانی پڑے گی پکی پکی:)
 
Top