1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
مدرس
آخری سرگرمی:
‏فروری 5, 2018
رکنیت:
‏نومبر 4, 2009
مراسلے:
736
نمبرات:
63
محصول مثبت درجہ بندیاں:
300
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
0
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 290 461
زبردست 2 1
معلوماتی 5 1
دوستانہ 0 0
پر مزاح 3 0
متفق 0 7
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
کراچی
پیشہ:
جومل جائے

اس صفحے کی تشہیر

مدرس

محفلین, از کراچی

دل غمگین ہے ‏ستمبر 10, 2014

مدرس کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏فروری 5, 2018
    1. مدرس
      مدرس
      دل غمگین ہے
    2. مدرس
      مدرس
      وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    3. ارقم سید
      ارقم سید
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!
    4. مدرس
      مدرس
      دنیا فانی ہے۔
    5. مدرس
      مدرس
      کافی عرصہ بعد آیا ہوں .
      1. محمداحمد
        محمداحمد
        ویلکم بیک ! آتے رہا کریں بھائی.
        ‏اکتوبر 19, 2012
    6. مدرس
    7. ابن سعید
      ابن سعید
      السلام علیکم۔

      ہمارے امتحانات چل رہے ہیں۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں تمام ہو جائیں گے۔ پھر ان شاء اللہ ہم آپ کے مسئلہ پر توجہ دے سکیں گے۔ :)

      والسلام
    8. جٹ صاحب
      جٹ صاحب
      اللہ کا کرم ہے!

      آپ سنائیں کہاں غائب ہیں؟
    9. محمد شعیب خٹک
      محمد شعیب خٹک
      الحمد للہ
      اللہ کا فضل ہے۔آپ سائیں؟
      میں نے اردو نامہ چیک کی ہے۔
      ماشاءاللہ اچھی سائیٹ ہے۔کس نے بنائی ہے؟
      شاکر اور کاشف کون ہیں؟
      اور آپ نے کونسی سائیٹ بنائی ہے ؟
    10. عظیم اللہ قریشی
      عظیم اللہ قریشی
      وعلیکم السلام مجھے آپ کے میسج کی کچھ سمجھ نہیں آسکی ہے آپ براہ مہربانی مجھے میری یاہو IDپر میسج کریں
      rohaani_babaa@yahoo.com
    11. مدرس
      مدرس
      جزا ک اللہ خیرا
      معذرت کی کو ئی بات نہں
      اللہ آپ کا حامی و ںا صر ہو
    12. انصاری آفاق احمد
      انصاری آفاق احمد
      میں آپ سے بہت بہت بہت ہی معافی طلب کرتا ہوں کہ اپنی کوتاہ بینی کی اور حد درجہ لاپرواہی کی وجہ سے آپ کے اردو محفل پر ارسال میسیجز نہ دیکھ پایا. بار بار میسیج دینے میں اور یہاں پر آپ کو اپنی تعاون کی پیشکش رکھنے میں جو کوفت اور تشتت اٹھانا پڑا اس پر بہت شرمندہ و نادم ہوں امید ہے آپ وسعی القلبی سے کام لیکر بندہ کو معاف فرمائیں گے. جو دشواری آپ کواردو نامہ پر پوسٹ کرنے میں آرہی تھی وہ تو الحمداللہ وہاں آپ کی لگی پوسٹ سے معلوم ہوگیا کہ دور ہوچکی ہے اور آپ نے جو وضاحتیں طلب کیں تھیں ان کا جواب بھی منتظمین کی جانب سے مل گیا اگر مزید کچھ تشنگی باقی ہوتو دریافت کر لیں انشااللہ وہ حضرات اسکو بھی دور فرما دیں گے
      میں آپ کو جزاک اللہ فی الدارین دعا دیتا ہوں اور ایک بار پھرسے اپنی کوتاہی پر معافی طلب کرتا ہوں
    13. صبا منگور
      صبا منگور
      محترم السلام علیکم ورحمۃ اللہ
      میں ایم اسیکل سیکھنا چاہتی ہو تاکہ میں کلیے کی مدد سے بہت سارے کا کر سکوں جیسے رزلٹ تیار کرنا وغیرہ
      اگر اآپ کے پاس نوٹس ہوں تو مجھے درجہ ذیل پتہ پر ای میل کر دیں
    14. صبا منگور
      صبا منگور
      سلامت رہو میں تو اس فورم سے جانے والی تھی لیکن اب نہیں کیونکہ شاید آپ میری مدد کر سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا میں ایم ایس ایکسل سیکھ سکتی ہوں کیا آپ کے پاس میرے لئے کوئی رہنمائی ہے بھائی جان والسلام آپکی
    15. صبا منگور
      صبا منگور
      السلام علیکم
    16. راجہ صاحب
      راجہ صاحب
      شکریہ بھائی جی

      لیکن چند ایک باتوں پر ذرا دھیان دیجیئے گا

      ہیڈر کا کلر باقی پیج کے مطابق نہیں ہے

      دونوں میں سے کسی ایک کی کلر اسکیم بدل دیں
    17. راجہ صاحب
      راجہ صاحب
      وعلیکم السلام بھائی جی

      میں صرف انگلش ٹیمپلیٹ کا اردو ترجمہ کرتا ہوں
      اگر آپ کو کوئی ٹیمپلیٹ‌ پسند ہے تو بھیج دیں اگر ممکن ہو سکا تو اس کا ترجمہ کر دوں گا
      وگرنہ محفل کے ڈاؤن لوڈ سنٹر میں‌ بہت سی ٹیمپلیٹ موجود ہیں‌ جو چاہے استعمال کر لیں

      والسلام
    18. Fari
      Fari
      :) جی زبر کے ساتھ- فرخندہ کا مطلب ہے روشن، چمکتا ہوا-
    19. مدرس
      مدرس
      بالکل خیریت ہے
      حیرت کا اظہار کچھ زیادہ کیا آپ نے
      فر خندہ کا صحیح تلفظ کیا ہے
      خ پر زبر ہے یا پیش؟
    20. Fari
      Fari
      جی فرخندہ جبیں ہے میرا نام- خیریت‌ جناب ؟
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.quranplatform.com/
    مقام سکونت:
    کراچی
    پیشہ:
    جومل جائے
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ایک مسلمان آدمی

    دستخط

    زور بازو آزما شکوہ نہ کر صیاد سے
    آج تلک کو ئی قفس ٹوٹا نہیں فر یاد سے
    http://quranplatformcom/