نتائج تلاش

  1. مدرس

    اردو کے حروف تہجی مختصر مضمون میں ،اس کو مزید مختصر کریں

    اللہ کی عبادت کرو ،جوانی میں اور بڑھاپے میں بھی ،وہ چین و سکون،ثواب و عذاب ،عزت اور ذلت نفع اور ضرر کا مالک ہے۔صدقہ خیرات بانٹو ،شیطان غربت اور افلاس سے ڈراتاہے ،طاقت ور بنو ، ظلم حسد سے بچو ،پژمردگی مسلم کے شایاں نہیں ہے
  2. مدرس

    یہ کونسا عربی قرآنی فونٹ ہے

    نور حرا کو چیک کیا ہے میں نے لیکن وہ اس سے الگ نظر آیا ہےاس لئے کہ آیۃ کا دائرہ اس جیسا نہیں بن رہا ہے اس فونٹ ،مین
  3. مدرس

    یہ کونسا عربی قرآنی فونٹ ہے

    مجھے اس نیک کام میں مدد کی ضرورت ہے کوئی بھائی اگر مدد کرسکتا ہے تویہ مہربانی کردے مجھے ایک تو یہ معلوم کرنا ہے کہ اس تصویر میں جو عربی فونٹ نظر آرہاہے یہ کونسا فونٹ ہے یہ فونٹ میرے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں تھا لیکن اس کے باجود بھی جب اس ویب سائٹ پر میں جاتا ہوں تو مجھے یہ فونٹ اسی شکل میں نظر...
  4. مدرس

    مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

    کلک سافٹ کہاں سے ڈاونلوڈ ہوسکتا ہے اور اس کی آفیشل ویب سائٹ کونسی ہے ؟
  5. مدرس

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    اس کا مکمل طریقہ کہیں موجود ہے یکے بعد دیگرے ؟تاکہ میں اس کے نقش قدم پر چلتا ہوا کام مکمل کر سکوں
  6. مدرس

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    ھوسٹ کی ڈاکیومینٹیشن کہاں پائی جاتی ہے ؟ ٹیسٹ میں آزما چکا ہوں صحیح کام کرتی ہے لیکن جب سائٹ کو کنینکٹ کرتا ہوں تو ایرر آجاتاہے
  7. مدرس

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    میں نے زامپ پر پی ایچ کی ویب سائٹ بنائی ہے ڈیٹا بیس مائی ایس کیو ایل وغیرہ سب صحیح کام کررہے ہیں چیک کرچکا ہوں اس کو ویب سائٹ کے سرور پر منتقل کرنے کا کیا طریقہ ہے کوئی تفصیل سے بتادے ڈیٹا بیس سے کنیکٹ کرنے میں مشکل ہورہی ہے
  8. مدرس

    ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس کا مسئلہ

    الحمد للہ مسئلہ حل ہوگیا ہے زیک بھائی بہت شکریہ آپ htaccess فائل میں کچھ کوڈ ( # BEGIN WordPress<IfModule mod_rewrite.c>RewriteEngineOnRewriteBase/RewriteRule^index\.php$ -[L]RewriteCond%{REQUEST_FILENAME}!-f RewriteCond%{REQUEST_FILENAME}!-dRewriteRule./index.php [L]</IfModule> # END...
  9. مدرس

    ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس کا مسئلہ

    جی ہاں یہی تو مسئلہ ہے لیکن کیا میں پرما لنک کو آن نہیں کرسکتا ؟
  10. مدرس

    ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس کا مسئلہ

    نہیں اس سائٹ کی نہیں بلکہ اس سائٹ کی
  11. مدرس

    ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس کا مسئلہ

    کوئی جواب نہیں آیا چلیں اگر اس مسئلہ کا کوئی حل پہلے پیش کیا گیا ہے تو اس کا لنک ہی دے دیں مہربانی ہوگی ۔
  12. مدرس

    دل غمگین ہے

    دل غمگین ہے
  13. مدرس

    ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس کا مسئلہ

    میں نے اپنی ورڈ پریس سائٹ کو اپڈیٹ کیا تھا تقریبا تین ماہ پہلے جس کے بعد تمام کیٹگری کے لنک خراب ہو گئے ہیں ۔ 404 Error, Since Update to 3.7.1 کسی بھی کیٹگری پر کلک کرنے سے ایرر آجاتا ہے پرائم سیٹنگ کو اگر Default حالت میں رکھتا ہوں تو ایرر نہیں آتا لیکن اگر Post name پر سیٹ کرتا ہوں یا کسی...
  14. مدرس

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    مجھے بھی دے دین مہربانی ہوگی
  15. مدرس

    ورڈ پر یس کیلیے امیج سلائیڈر

    میں بھی تلاش کررہا ہوں
  16. مدرس

    ورڈپریس میں اردو عربی سپورت کا مسئلہ

    یارو! میرا مسئلہ حل نہیں ہوا کیا کسی کو بھی نہیں معلوم:atwitsend:
  17. مدرس

    ورڈپریس میں میڈیا لائبریری میں مسئلہ

    ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ہوگیا مسئلہ حل ہوگیا ہے میں نے اسی اکاونٹ میں ایک اور ورڈپریس انسٹال کیا ہے اور نئے WPکی PHPفائلوں کو ریپلس کردیا ہے سوائے wp-config.php مسئلہ حل ہوگیا لیکن حیرت یہ ہے کہ باقی دونوں ورڈپریس میں بھی حل ہوگیا صرف ایک کے ساتھ یہ معاملہ کیا ہے واللہ اعلم کیا مسئلہ تھا بہرحال امجد...
  18. مدرس

    ورڈپریس میں میڈیا لائبریری میں مسئلہ

    جی بھائی یہ بھی کرکے دیکھ لیا ہے اور مزہ کی بات یہ کہ اس ھوسٹ پر تین WP انسٹال ہیں تینوں میں یہی مسئلہ ہو گیا ہے
  19. مدرس

    ورڈپریس میں میڈیا لائبریری میں مسئلہ

    نہیں بھائی مسئلہ حل نہیں ہوا تمام پلگ ان بھی ڈی ایکٹویٹ کردیئے اور تھیم بھی ڈیفالٹ کردی ہے لیکن مسئلہ وہی ہے
Top