یہ کونسا عربی قرآنی فونٹ ہے

مدرس نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 28, 2016

  1. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
    مجھے اس نیک کام میں مدد کی ضرورت ہے کوئی بھائی اگر مدد کرسکتا ہے تویہ مہربانی کردے
    مجھے ایک تو یہ معلوم کرنا ہے کہ اس تصویر میں جو عربی فونٹ نظر آرہاہے یہ کونسا فونٹ ہے
    یہ فونٹ میرے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں تھا لیکن اس کے باجود بھی جب اس ویب سائٹ پر میں جاتا ہوں تو مجھے یہ فونٹ اسی شکل میں نظر اتا ہے یہاں تک کہ موبائل فون پر بھی اس ویب کا یہ انداز اسی طرح نظر آیا ہے
    میں 30 پاروں کی 30 ایچ ٹی ایم ایل فائل بنا نا چاہتا ہوں بغیر ترجمہ کے صرف قرآن
    اگر کسی ساتھی کو اس حوالہ سے علم ہو تو میری مدد کرے
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  3. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نور حرا کو چیک کیا ہے میں نے لیکن وہ اس سے الگ نظر آیا ہےاس لئے کہ آیۃ کا دائرہ اس جیسا نہیں بن رہا ہے اس فونٹ ،مین
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 29, 2016
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہو سکتا ہے اسمیں کسی نے خطاطی کی تبدیلیاں کی ہوں۔ سورس وہی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انصار بھائی یہ نورِ حرا ہی ہے۔
    آپ ادارہ نورِ ہدایت کا فراہم کردہ قرآن کریم کا نسخہ استعمال کرلیں، اور ورڈ کی فائل کو سیو ایز ایچ ٹی ایم ایل کرلیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر