ا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم جناب ذمہ داران اردو نامہ
    مدرس اردو نامہ میں نیک خواہشات کے ساتھ آچکا ہے
    آپ نے جو آفر کی ہے
    اسمیں‌آپ مددکرنے والے کی ویب سائٹ بناکر دے گیں‌
    اسپیس کس قدر دے سکیں‌گے
    ویب سائٹ‌کس قسم کی بناکر دیں‌گے
    کیا میں خود بھی ویب سائٹ میں‌تبدیلی یا اضافہ کر سکوں‌گا یا نہیں‌
    اس حوالہ سے تمام باتیں‌بھی واضح کردی جائیں‌تو ہو سکتا ہے مزید احباب بھی اور میں خود بھی دل چسپی لے سکوں‌
    والسلام
    مدرس
    یہ پیغام میں نے اردو نامہ میں بھی رکنیت اختیار کر کے بھیجنے کی کو شش کی کو ڈ امیج ظ اہر نہیں ہوا جس کی وجہ میں ارسال نہیں کر پا یا
    السلام علیکم جناب ذمہ داران اردو نامہ

    وعلیکم السلام!

    امید کہ بخیر ہونگے۔ اتنی تاخیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں آج کچھ ذاتی مصروفیات اس قدر آڑے آ گئیں کہ محفل کو خاطرخواہ وقت نہ دے سکا۔ میں نے اس مضمون پر اپنی رائے بطور تبصرہ شامل کر دی ہے۔ آپ ملاحظہ فرما لیں۔

    آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔

    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top