سیاسی ایوارڈ

زین

لائبریرین
http://www.dunyanews.tv/newsite/sda/

intnro_text.jpg


introduce.jpg
 

ابوشامل

محفلین
چند ایوارڈز تو بہت ہی شاندار ہیں "بھائی چارہ ایوارڈ"، "ایماندار اور ذہین سیاستدان ایوارڈ" اور "اقتدار کے منتظر ایوارڈ" میں سب سے آخری والا ۔۔۔۔
البتہ "خوش گفتار" ایوارڈ میں سلمان تاثیر کو سب سے اوپر دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے، دنیا نیوز سے تو ان کے بہت قریبی مراسم ہیں پھر بھی وہ فردوس عاشق اعوان سے تین درجے اوپر ہیں :confused::confused::confused::confused::confused::confused:
 

زین

لائبریرین
اوپر دیئے گئے ربط پر کلک کرکے آپ ووٹ‌بھی دے سکتے ہیں

چند ایوارڈز تو بہت ہی شاندار ہیں "بھائی چارہ ایوارڈ"، "ایماندار اور ذہین سیاستدان ایوارڈ" اور "اقتدار کے منتظر ایوارڈ" میں سب سے آخری والا ۔۔۔۔
البتہ "خوش گفتار" ایوارڈ میں سلمان تاثیر کو سب سے اوپر دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے، دنیا نیوز سے تو ان کے بہت قریبی مراسم ہیں پھر بھی وہ فردوس عاشق اعوان سے تین درجے اوپر ہیں :confused::confused::confused::confused::confused::confused:



اسی لئے تو ان کا نام سب سے اوپر ہے تاکہ ان کا دنیا نیوز کے ساتھ "قریبی رشتہ" ظاہر نہ ہو ;)
 
Top