mfdarvesh

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جناب کہاں غائب ہیں آپ؟؟
    محمد امین
    محمد امین
    پرسوں رات بہت شدید سردی تھی مگر محکمہ موسمیات والے 9 ڈگری بتا رہے تھے، جس پر ہمیں یقین نہیں
    mfdarvesh
    mfdarvesh
    اچھا
    یہاں کل رات منفی دو تھا، دانت ہی بند نہیں ہورہے تھے، آج کچھ کم ہے
    پر امید ہے کہ پھر مارگلہ پہ برفباری ہو جائے گی
    محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہ۔۔۔۔۔ منفی تو کیا میں کبھی 4 ڈگری سے کم درجہ حرارت میں موجود نہیں رہا۔۔۔ مگر کراچی کی سردی بہت خطرناک لگتی ہے مجھے پتا نہیں کیوں :)
    السلام علیکم درویش لالہ
    لالہ وہ "اللہ سے استغفار" والے دھاگے میں آپ بے خیالی میں" اللہ " کو صحیح نہیں لکھ رہے ۔ آپ نے کافی پوسٹس میں یوں ہی لکھا ہے سوچا آپ کو انفارم کر دوں تاکہ آپ ان کو صحیح کر لیں ۔ :)
    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top