ایمن الظواہری کوئٹہ میں روپوش ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن ………ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کا اہم رہنما ایمن الظواہری پاکستانی شہر کوئٹہ میں روپوش ہے۔ اخبار واشنگٹن ٹائمز نے پاکستانی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایمن الظواہری اس وقت پاک افغان سرحدی علاقوں میں کوئٹہ...
اسامہ امریکی ایجنٹ تھا لہذا امریکہ ہمیں بتائے کہ اسامہ کہاں ہے ، صدر آصف علی زرداری
بن لادن مر چکا ہے ، امریکی انٹیلی جنس حکام بھی گزشتہ سات سال سے اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، انٹرویو
واشنگٹن ۔۔۔۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن امریکی ایجنٹ تھا امریکہ آٹھ سال سے افغانستان...
گورنر بلوچستا ن نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے آزادی کے نعروں کی کوئی حیثیت، نعرے لگانے والے خود ملک سے باہر بیٹھے ہیں، قومی پرچم کی بے حرمتی اور قومی ترانے پر پابندی لگانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر...
سوات ۔۔۔۔۔ سوات شانگلہ بونیر دیر اور مہمند ایجنسی کے مختلف علاقو ں میں جاری آپریشن کے دور ان مزید 225 عسکریت پسندوں ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا عسکریت پسندوں نے ایک سکیورٹی اہلکار امام مسجد کو شہید اور دو سکولوں کو بموں سے اڑا دیا گیا جبکہ کرفیو میں نرمی کی وجہ سے نقل مکانی کر نے...
ٓاسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سوات اور ملا کنڈ میں فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم دہشت گردوں اور انتہاء پسندوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے ان عناصر کا قلع قمع کیا جائے گا جو ملک اور قوم کے سکون کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کو ہتھیار پھینکنے پر...
ایک خودمختار ملک پر بمباری کا حق آپ کو کس نے دیا
پاکستانی سرزمین پر ڈرون حملوں کی پالیسی کے خلاف ریپبلکن رکن نے امریکی کانگریس میں علم بغاوت بلند کردیا
واشنگٹن ........پاکستانی سرزمین پر ڈرون حملوں کی امریکی پالیسی کے خلاف سابق حکمران جماعت ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن نے کانگریس میں...
کوئٹہ میں گزشتہ تین روز سے کیبل پر ٹی وی چینلز کی نشریات بند ہیں جس کی وجہ ریلوے حکام کی جانب سے کیبل کی تاریں کاٹناہے ۔
کیبل آپریٹرز نے بتایا ہے کہ ریلوے حکام ریلوے پر سے گزرنے والی فی تار پر ڈیڑھ لاکھ روپے سالانہ چارجز مانگ رہے ہیں تاہم کیبل آپریٹرز نے کہا ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم ادا...
برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی محفوظ نہیں، امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے ؛پاکستان
پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام ، تشخص داغدار کیاگیا،برطانوی حکام طلباء گرفتاریوں اور میڈیا ٹرائل پر پاکستان سے معافی مانگیں؛ پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن
لندن، اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے کہا ہے کہ برطانیہ...
معروف گلوگارہ اقبال بانو مختصر علالت کے بعد لاہور میں 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
اقبال بانو 1935ء میں دہلی میں پیدا ہوئیں۔دہلی میںاستاد چاند خان سے کلاسیکی، ٹھمری اور دادرا کی تربیت حاصل کی ۔ کیئریئر کا آغاز آل انڈیا ریویڈیو سے کیا ۔ 1954ء میں 19 سال کی عمر میں پہلا فلمی گانا ریکارڈ...
اسلام آباد
:::::انصار عباسی:::
حکومت نے 2009 ء کیلئے قومی تعلیمی پالیسی کے مسودے سے اسلامی تعلیم کا پورا باب اور دیگر اسلامی شقیں نکال دیں ہیں۔ یہ مسودہ عمل درآمد کیلئے کابینہ کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے۔ وفاقی کابینہ کو بدھ کو پالیسی کے مسودے پر غور کرنا تھا لیکن وزیر اعظم نے اس پر کابینہ...
خبر کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنمائوں بابر غوری، فاروق ستار اور حیدر عباس رضوی نے آج ایک پریس کانفنرس میںکہا ہے کہ ’’قائد تحریک‘‘ الطاف حسین نے سوات معاہدے کی وجہ سے چار دن سے کھانانہیںکھایا ۔ :eek:
آج پندرہ اپریل کو زینب بہنا سالگرہ ہے ۔
آج تو پاکستان میں بارہ بجے ہی نہیں ۔ کیونکہ گھڑیاں ایک گھنٹے آگے کردی گئی ہیں ۔ :hurryup::)
زینب بہنا!
سوری میں مصروف تھا اس وجہ سے دیر ہوگئی۔
:(
میری طرف سے آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے ۔ زندگی میں کبھی غم نہ...
ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو یہ سروس بند کردی جائے گی۔
حکومت دہشت گردی اور قانون شکنی روک تو نہیں روک سکتی لیکن پابندیاں لگانے میںبڑی ماہر ہے ۔
بلوچستان کے علاقے تربت سے بلوچ نیشنل موومنٹ کے سربراہ غلام محمد رند بلوچ ، سینئر رہنماء لالہ منیر اور بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی رہنماء شیر محمد بلوچ کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔
جس کےبعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بلوچ اکثریتی علاقوںمیں ہنگامے شروع ہوگئے ۔ جس کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو...
آج (ہفتہ کی ) صبح بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے چیمبر میںپریس کانفرنس کررہے تھے ۔ اس دوران صحافیوں نے مختلف سوالات کئے۔
ایک صحافی نے سوال کیا کہ " نواب صاحب، آٹا مہنگا ہورہا ہے ، صوبے میںقلت پیدا ہوگئی ہے ۔
نواب صاحب نے مسکراتے ہوئے جواب...
کوئٹہ میں انسانی سمگلنگ کا المناک واقعہ‘ غیر قانونی طور پر افغانستان سے ایران جانے کی کوشش کے دوران کنٹینر میں دم گھنٹے کے باعث 50افراد جاں بحق جبکہ 60 بے ہوش ہوگئے جن میں اکثریت کی حالت تشویشناک ہے ‘حکومت نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقعہ...
مسلم طالب علم کو داڑھی رکھنے کی اجازت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
ہندوستان کے طالبانائزیشن کی اجازت نہیں دی جا سکتی ‘مدھیہ پردیش کے کانونٹ کے طالب علم کی پٹیشن پر جسٹس مارکنڈے کا ریمارک
نئی دہلی ۳۰ مارچ۔
ایک مسلم طالبعلم کی اس درخواست کو کہ اس کو کانونٹ اسکول میں داڑھی رکھ کر تعلیم...
محفل کی پیاری سی رکن فاطمہ بہنا (ف۔قدوسی) آخر کار منفرد ہوگئی ہیں۔ منفرد توپہلے ہی تھیں لیکن اب باقاعدہ سند بھی مل گیا ہے ۔;)
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو :):)
کوئٹہ۔۔۔
نیشنل پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ چیف آف جھالاوان صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی سردار ثناء اللہ زہری نے سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی، بالا چ مری اور دیگر بلوچوں کے قتل کا مقدمہ سابق صدر پرویز مشرف پر درج کرانے کا اعلان کردیا ہے ۔یہ اعلان انہوں نے بدھ کی رات یہاں وفاقی وزیر نبیل...