سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

زین

لائبریرین
خبر کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنمائوں بابر غوری، فاروق ستار اور حیدر عباس رضوی ‌نے آج ایک پریس کانفنرس میں‌کہا ہے کہ ’’قائد تحریک‘‘ الطاف حسین نے سوات معاہدے کی وجہ سے چار دن سے کھانانہیں‌کھایا ۔ :eek:
 

زین

لائبریرین

1285_N-15(4).gif


http://www.dunyanews.tv/newsite/main_category.php?nid=1285&catid=2&flag=d
 

مغزل

محفلین
سنا تھا اونٹ 13 دن اور خچر 4 دن بھوکا رہ سکتا ہے ، مگر ریچھ تو 6 مہینے بھوکا رہ سکتا ہے ، بشکریہ (اینیمل پلانِٹ )
 

مغزل

محفلین
صاحب اس قدر مزیدار لطیفے پراہماری روح پھڑ ک اٹھی سو ، عرض کیا ہے ۔ ۔ ۔

کوئی مرغیوں کی رانیں،کوئی پانچ چھ پراٹھے
ذرا کھانے کو تو لاؤ مرا دل دکھا ہوا ہے

نہیں کھایا چار دن سے ، مجھے رنج اس قدر ہے
ذرا یہ خبر بناؤ مرا دل دکھا ہوا ہے

جیا راؤ سے معذرت کے ساتھ
 

زین

لائبریرین
مجھے تو ٹیکسٹ مسیج ملا تھا ۔ :grin:

بعد میں جب نبیل بھائی نے ربط مانگا تو خبر ڈھونڈنی پڑی۔
 

شمشاد

لائبریرین
چکن کھانے کی بات کرتے ہو
کباب کھانے کی بات کرتے ہو
الطاف بھائی نے چار دن سے کھانا نہیں کھایا
تم دعوت اڑانے کی بات کرتے ہو
 

مغزل

محفلین
صاحب اس قدر مزیدار لطیفے پراہماری روح پھڑ ک اٹھی سو ، عرض کیا ہے ۔ ۔ ۔

کوئی مرغیوں کی رانیں،کوئی پانچ چھ پراٹھے
ذرا کھانے کو تو لاؤ مرا دل دکھا ہوا ہے

نہیں کھایا چار دن سے ، مجھے رنج اس قدر ہے
ذرا یہ خبر بناؤ مرا دل دکھا ہوا ہے

جیا راؤ سے معذرت کے ساتھ


شکریہ آبی ٹوکول, ف۔قدوسی, محمد کاشف مجیداور نایاب نقوی صاحب ، اس بھونڈے پن پر حوصلہ افزائی کا۔۔:yawn:
 

محمداحمد

لائبریرین
صاحب اس قدر مزیدار لطیفے پراہماری روح پھڑ ک اٹھی سو ، عرض کیا ہے ۔ ۔ ۔

کوئی مرغیوں کی رانیں،کوئی پانچ چھ پراٹھے
ذرا کھانے کو تو لاؤ مرا دل دکھا ہوا ہے

نہیں کھایا چار دن سے ، مجھے رنج اس قدر ہے
ذرا یہ خبر بناؤ مرا دل دکھا ہوا ہے

جیا راؤ سے معذرت کے ساتھ

خوش رہیے مغل بھیا!
 

مہوش علی

لائبریرین
میں بوجوہ ایسے تھریڈز میں حصہ نہیں لے رہی۔ آپ لوگوں سے بھی گذارش ہے کہ بس بہت ہو گیا ہے۔ اب ختم کر دیں۔
 

مغزل

محفلین
ارے بہنا ہم ٹھٹھول کر رہے ہیں ، آپ دل پر مت لو ، ذاتی زندگی میں ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے ، کہ ہم نے اپنی بوری تھوڑی ہی بنوانی ہے ۔
 
مغل صاحب یہ بوری بنوانے والی بات پڑھ کر میں نے بے حد داد دی ہے آپ کو (گو آجکل مبالغہ ہے مگر جملہ داد کے قابل ہے(
 
Top