• آئے ہیں ہم بھی یہاں نئے نئے
    سنا ہے یہاں سب لوگ محبت سے بھرے ہوئے ہیں نئے آنے والے کو خوش آمدید کہنے میں زرر برابر بھی کنجوسی نہیں کرتے
    اسلام و علیکم!
    نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کا رواج ہے یہاں؟؟۔۔۔☺
    جاسمن
    جاسمن
    وعلیکم السلام۔
    خوش آمدید۔
    تعارف کے زمرہ میں جا کے نئی لڑی بنائیں اپنے تعارف کی۔
    تِری سلیقہء ترتیبِ نَو کا کیا کہنا
    ہَمِیں تھے قریۂ دِل سے نِکالنے کے لئے

    احسان دانش
    غزل
    نہ راہزن نہ کسی رہنما نے لوٹ لیا
    ادائے عشق کو رسمِ وفا نے لوٹ لیا

    نگاہِ لطف کی اک اک ادا نے لوٹ لیا
    وفا کے بھیس میں اس بے وفا نے لوٹ لیا

    نہ پوچھو شومئی تقدیرِ خانہ بربادی
    جمالِ یار کہاں نقشِ پا نے لوٹ لیا

    قسم ہے تیری پشیماں نگاہیوں کی قسم
    مجھی کو خود مری شرمِ وفا نے لوٹ لیا

    نہ اب خودی کا پتہ ہے نہ بیخودی کا جگر
    ہر ایک لطف کو لطفِ خدا نے لوٹ لیا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جگر مراد آبادی
    با ادب با ملاحظہ ہوشیار۔۔۔ ملکہ عالیہ اور بندہ ناچیز محفل کو رونق عطا کرنے لیے تشریف لارہے ہیں ۔۔ کاؤنٹ ڈاؤن شروع
    بیگم صاحبہ غزل ناز غزل کی سالگرہ شب معراج کی سعادتوں کے ساتھ اللہ کی مزید رحمت ۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست
    بیگم صاحبہ ملکہ عالیہ غزل نازغزل کی سالگرہ- تیاریاں سرپرائز (خوش نصیبی یہ کہ شب معراج بھی ایک ساتھ ہے)
    عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے ۔ ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کرسکتے۔۔ رئیس فروغ
    طے ہو نہیں رہا ہے غزل کے خمار میں --- میں نے غزل کہی ہے غزل نے مجھے کہا۔۔۔
    طےهو نهیں رها هے غزل کےخمار میں میں نے غزل کهی که غزل نے مجھے کها
    السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    مغزل
    مغزل
    معذرت خواه هوں میں نے مراسله ابھی دیکھا هے...
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top