صاحب اس قدر مزیدار لطیفے پراہماری روح پھڑ ک اٹھی سو ، عرض کیا ہے ۔ ۔ ۔
کوئی مرغیوں کی رانیں،کوئی پانچ چھ پراٹھے
ذرا کھانے کو تو لاؤ مرا دل دکھا ہوا ہے
نہیں کھایا چار دن سے ، مجھے رنج اس قدر ہے
ذرا یہ خبر بناؤ مرا دل دکھا ہوا ہے
جیا راؤ سے معذرت کے ساتھ

مجھے تو ٹیکسٹ مسیج ملا تھا ۔
بعد میں جب نبیل بھائی نے ربط مانگا تو خبر ڈھونڈنی پڑی۔