روالپنڈی: دھماکہ ‘ معتعدد ہلاک و زخمی

زین

لائبریرین
تازہ ترین اطلاعات کےمطابق راولپنڈی میں پشاور روڈ‌پر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دس سے زیادہ افراد اپنی جان سے گئے اور نجانے کتنے زخمی ہوئے۔
نہایت افسوسناک حادثہ ہوا ہے۔
 

ساجد

محفلین
انا للہ و انا الیہ رجعون۔
اللہ پاک میرے وطن کو داخلی و خارجی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔
 
Top