ساجد
رکنیت:
‏جولائی 29, 2007
مراسلے:
7,113
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
13,812
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
3,238
محصول منفی درجہ بندیاں:
100

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 7,356 4,044
زبردست 2,140 825
معلوماتی 832 231
دوستانہ 201 184
پر مزاح 3,283 1,182
متفق 3,108 1,306
غیر متفق 130 65
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 4 0
نا پسندیدہ 96 30

اس صفحے کی تشہیر

ساجد

محفلین

غلطیوں پر قابو پانا ہی عقل مندی ہے ۔ ‏اگست 17, 2014

    1. خالد سرور انصاری
      خالد سرور انصاری
      وقت ہم لوگوں کا انتظار کر رہا ہے اب بھی وقت ہے = چراگ سے چراگ جلتا رہا ہے اب بھی جل سکتا ہے شرط شرف احساس و عمل ہے. قلم نگار ..................................... خالد سرور انصاری مللاوا ضلع ہردوئی
    2. خالد سرور انصاری
      خالد سرور انصاری
      متحد ہو تو بدل ڈالو زمانے کا نظام منتشر ہو تو پھر شور مچاتے کیوں ہو
    3. خالد سرور انصاری
      خالد سرور انصاری
      مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا اگر متحد نہ ہوئے تو ایسے ہی ہلاک کیے جاؤ گے
    4. خالد سرور انصاری
      خالد سرور انصاری
      ہم اسلام کے پیکر ہے انشاء اللہ ہم عمل ضرور کریں گے
    5. ساجد
      ساجد
      غلطیوں پر قابو پانا ہی عقل مندی ہے ۔
    6. ساجد
      ساجد
      سعود بھیا ، چونکہ تحذیف کا وقت ختم ہو چکا اس لئے صرف دو کی تحذیف ممکن ہو سکی ۔
      1. ابن سعید
        ابن سعید
        آپ نے تحذیف نہیں کی ہے بلکہ تدوین کی ہے اور وہ بھی اس طرح کہ نیچے کے مراسلے لا یعنی ہو کر رہ گئے تھے۔ ایسے موقعوں کے لیے رپورٹ کا ربط موجود ہوتا ہے۔ ویسے ہم نے فقط توجہ دلائی تھی، آپ کو کوئی ایکشن لینے کے لیے نہیں کہا تھا۔ :) :) :)
        ‏اگست 17, 2014
    7. ابن سعید
      ابن سعید
      ساجد بھائی، ہمیں پاکستانی سیاست کی کچھ خاص آگاہی نہیں اور نہ یہ علم ہے کہ آج کل کیا کچھ چل رہا ہے۔ پھر بھی آپ کی شروع کردہ چند تازہ ترین لڑیوں کا مواد ہماری رائے میں کیفیت نامے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ اللہ جانے آپ وہاں کس قسم کی گفتگو اور کتنی لڑیوں میں شروع کرنا چاہتے ہیں۔ :) :) :)
    8. سید زبیر
      سید زبیر
    9. لئیق احمد
      لئیق احمد
      یہ کب کی تصویر ہے جناب؟
      1. ساجد
        ساجد
        6 ماہ قبل کی
        ‏مئی 28, 2014
      2. لئیق احمد
    10. ساجد
      ساجد
      بچ کے رہنا رے بابا ۔ آج باس غصے میں ہیں :)
    11. ساجد
      ساجد
      اچھا جی تو محفل پر آج کل مارشل لاء کا نفاذ ہے :)
    12. ساجد
      ساجد
      جئے ماسی شیداں ، جئے جانا کدو، جئے منشی پاوا :)
    13. ساجد
      ساجد
      رکھیو غالب ! مجھے اس تلخ نوائی میں معاف--------آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
      1. مہدی نقوی حجاز نے اسے پسند کیا۔
      2. مہدی نقوی حجاز
        مہدی نقوی حجاز
        یہ کیا اداس اداس باتیں لگا رکھی ہیں میاں؟!
        ‏جون 26, 2013
      3. فلک شیر
        ‏جون 26, 2013
      4. نایاب
        نایاب
        محترم ساجد بھائی ۔۔۔ آپ کی تلخ نوائی ہمارے سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ درد دل کی شکایت کیا کرنی ۔۔۔ درد دل کی تو دوا ہیں آپ ۔۔۔۔۔
        ‏جون 26, 2013
    14. ساجد
      ساجد
      زین سے ابھی ابھی موبائل فون پر بات ہوئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس کی حالت تسلی بخش ہے۔
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. فرحت کیانی
        فرحت کیانی
        السلام علیکم ساجد بھائی۔ ممکن ہو تو زین کو میری طرف سے بھی دعائے صحتیابی پہنچائیے گا۔
        ‏جون 15, 2013
      3. ساجد
        ساجد
        وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، جی فرحت بہنا بہت بہتر۔
        ‏جون 15, 2013
      4. فرحت کیانی
        فرحت کیانی
        جزاک اللہ۔ :)
        ‏جون 16, 2013
    15. ساجد
      ساجد
      لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے
      1. نیرنگ خیال اور عمر سیف نے اسے پسند کیا۔
    16. ساجد
      ساجد
      اللہ کا شکر ہے کہ اب سے تھوڑی دیر بعد اُس بک بک سے جان چھوٹنے والی ہے جو کئی ہفتوں سے ہمارے کانوں میں زبردستی ٹھونسی جا رہی ہے۔
      1. امجد میانداد نے اسے پسند کیا۔
      2. امجد میانداد
        امجد میانداد
        بس جن پھٹی سائلنسر والی گاڑیوں اور موٹر بائیکوں پہ آئے ہیں انہی پہ ایک بار پھر شور مچاتے ہوئے جائیں گے۔ گھر کے ساتھ ڈی چوک یعنی پارلیمنٹ کے سامنے پی ٹی آئی کا جلسہ ہے اور آفس کے ساتھ انجم عقیل نون لیگ۔ مارکیٹ کے قریب فیصل سخی بٹ پی پی پی، مت پوچھیں کیا حال ہے ہم غیر سیاسی لوگوں کا۔
        ‏مئی 9, 2013
    17. ساجد
      ساجد
      شہر بھر کی سڑکوں پر سیاست دانوں کا طوفانِ بد تمیزی بپا ہے۔ یہ خاک بدلیں گے ہماری تقدیر جو ہمیں اس بے ہنگم شور سے پریشان کئے ہوئے ہیں۔
      1. امجد میانداد، فرحت کیانی اور عاطف بٹ نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. ساجد
        ساجد
        جناب انقلاب والوں کا انقلاب گیا تیل لینے۔ اا مئی گزرنے دو نہ کوئی انقلابیا نظر آئے گا نہ بی جمالیا۔ سب ڈرامے ووٹ لینے کے ہیں جس کے لئے یہ ہمارا سکون غارت کئے ہوئے ہیں۔ میں نے تو اپنی گلی کے گیٹ کو تالا لگا دیا ہے تا کہ شور کے اس عذاب سے مامون رہوں۔
        ‏مئی 8, 2013
      4. فرحت کیانی
        فرحت کیانی
        چار دن کی ہلچل ، پھر اندھیری رات ۔ بجا کہا ساجد بھائی۔ اگلے ہفتے اسی دن سب سکون میں ہوں گے۔
        ‏مئی 9, 2013
      5. عاطف بٹ
        عاطف بٹ
        آپ دونوں بہن بھائی نیا پاکستان والے انقلابیوں کے ’ردعمل‘ سے شاید واقف نہیں ہیں اسی لیے ایسی باتیں کررہے ہیں۔ جائیں اور جا کر ایک بار فیس بک اور ٹوئٹر پر ان لوگوں کا عبرتناک حال دیکھیں جن کو ان انقلابیوں کے ’ردعمل‘ کا سامنا کرنا پڑا۔
        ‏مئی 9, 2013
    18. صرف علی
      صرف علی
      اصل میں یہ خبر فارسی اخبار میں آئی ہے اگر آپ بولئے تو اس کا لنک پیش کرسکتا ہوں
      1. ساجد
        ساجد
        جناب آپ اسے کسی لنک کے بغیر ہی متفرقات میں پیش کر دیں۔
        ‏مارچ 12, 2013
    19. صرف علی
    20. صرف علی
      صرف علی
      السلام علیکم
      میں دو دن سے صحابی رسول حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کے مزار کی خبر پوسٹ کرتا ہوں مگر کوئی وجہ بتائی بغیر یہ پوسٹ حذف کردی جاتی ہے وجہ پوچھ سکتا ہوں ۔
      1. ساجد
        ساجد
        وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ،
        مھترم بھائی ، اپ اس خبر کا لنک نہیں دے رہے تھے۔ اب تو وہ خبر آج کی خبر نہیں رہی اس لئے اسے متفرقات کے زمرے میں پیش فرما دیجئے۔
        ‏مارچ 12, 2013
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    موڈ:
    Question