اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ساجد لالہ آپ نے ان کی تصویریں دیکھیں ان کے خون نکل رہا تھا
س
ساجد
ہاں عائشہ میں نے زین کی زخمی ھالت کی تصاویر دیکھی ہیں اور ان سے بات کر کے ان کی ہمت بھی دیکھی۔ کیا کمال حوصلہ مند لڑکا ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
لالہ آپ خرم بھیا نے جو تصویریں لگائی ہیں ان کو ختم کر دیں پلیز
س
ساجد
تصاویر ہٹا دی گئی ہیں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی لالہ بالکل ہمت نہیں تھی دیکھنے کی
زین بھیا سے بات ہو تو ان تک ہماری نیک تمنائیں پہنچایئے گا۔
س
ساجد
زین تک آپ سب کی نیک تمنائیں پہنچا دی جائیں گی۔
Top