کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

زین

لائبریرین
کوئٹہ ۔۔۔۔کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا ۔کوئٹہ کے مقامی ہسپتال کی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ کے مطابق مسسز عمر نامی خاتون نے بدھ کے روز بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی والدہ کو آج صبح انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم اب ان کی حالت بہتر ہے ۔ڈاکٹر کے مطابق چاروں بچے صحت مند ہیں اور ان کا وزن ایک سے لیکر1.7کلو گرام تک ہے اور دس دن بعد بچوں کا وزن بڑھنا شروع ہوجائے گا۔
----------------
چند دن پہلے ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں بھی ایک‌خاتون نے چار بچوں کو بیک وقت جنم دیا تھا۔
 

گرو جی

محفلین
اور ہاں بچوں کے والد صاحب کا حال نہیں‌بتایا کہ" کس ہال میں ہیں کیسے ہیں‌"
آج کل کے زمانے میں ایسی خبریں سننا دل گردے کی بات ہے اباؤں کے لئے
 

زین

لائبریرین
یار اب ایسی خبروں‌پر بھی تبصرہ کرنا پڑے گا
یار میں نے کب کہا تبصرہ کرو، میں‌نے تو خبر دینی تھی بس

اور ہاں بچوں کے والد صاحب کا حال نہیں‌بتایا کہ" کس ہال میں ہیں کیسے ہیں‌"
آج کل کے زمانے میں ایسی خبریں سننا دل گردے کی بات ہے اباؤں کے لئے
اللہ ہی جانتا ہے کہ وہ خوش ہوگا یا نہیں
بھی ابھی میڈیا کہ منفی اثرات پر ووٹ دے کر آئے ہیں تو آپ نے یہ خبر سنا دی ۔ ۔ ۔
کیا ""مطبل ""ہے آپ کا ؟؟؟
یہاں آپ کو ""میڈیا کے منفی اثرات ""تو نظر نہیں‌آئیں؟؟؟؟؟
 
Top