الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)
لیجئے نیا دھاگہ کھول دیا ہے ۔
اب شروع ہوجائیں
 

زین

لائبریرین
دنیا تجھے اس موڑ پہ لے آئے گی آخر
ہنسنا تو دور کی بات ہے رو بھی نہ سکو گے
 
دیکھئے خیالات تو اور بھی بہت سارے ہیں۔ مثلاً ناگ کے پھن پہ ٹکا ہونا یا سمندر میں تیرنا، پر گائے والی تھیوری میں کئی باتوں کی وضاحت موجود تھی۔ مثلاً سمندر میں ایک بہت ہی بڑا کچھوا ہے جس پر ایک گائے کھڑی ہے اس کی ایک سینگ پر دنیا ٹکی ہے اور جب وہ سینگ بدلتی ہے تو زلزلہ آتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
زین اور ذین میں‌فرق کیا ہے ؟؟؟
میرا نام کس نے رکھا ہے یہ تو میں‌نے آج تک گھر والوں سے پوچھا ہی نہیں ۔ آج تو ممکن نہیں کل جاکر پوچھوں گا، انشاء اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top