جنید اقبال
محفلین
آج بھی یاد ہے اظہار محبت کا وہ پلکہ میری بات کی لکنت پہ وہ ہنستا جاتا
کیسے ایسے ہا ہا ہا ہا ؟
آج بھی یاد ہے اظہار محبت کا وہ پلکہ میری بات کی لکنت پہ وہ ہنستا جاتا
نہیں ایسےکیسے ایسے ہا ہا ہا ہا ؟
فی امان اللہاللہ حافظ میں جا رہا ہوں آفس سے چُھٹی ہو گئی
دعا میں یاد رکھنا بھائی
جی جی ارشادمجھے بھی ایک شعر آتا ہے لکھ دوں یہاں کیا
کون ارشاد بھئی آئی ایم عینی آپ مے بی بھول رہے ہیںجی جی ارشاد
مطلب کے شعر لکھیں۔کون ارشاد بھئی آئی ایم عینی آپ مے بی بھول رہے ہیں
کس کی مطلب کے شعر شعر تو شعر ہوتا ہے نا اسکا کیا مطلبمطلب کے شعر لکھیں۔
کس کی مطلب کے شعر شعر تو شعر ہوتا ہے نا اسکا کیا مطلب
اب پھر شعر سناؤن یا ارشاد بھائی کو بلاؤں
خدارا ددو مصرعوں پہ مشتمل شعر ہی سنائیے۔اب پھر شعر سناؤن یا ارشاد بھائی کو بلاؤں
خدارا ددو مصرعوں پہ مشتمل شعر ہی سنائیے۔
ہم کو ان سے کسی چیز کی بھی امید نہیںہم کو ان سے وفا کی ہے اُمید۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ !