ہندوستان

  1. علی وقار

    تاریخِ برصغیر ؛ صوتی و بصری مواد

    یو ٹیوب اور ابلاغ کے دیگر جدید ذرائع و وسائل نے تاریخ کو سمجھنے میں مزید مدد فراہم کی ہے۔ جو کچھ کہ ہم پڑھا اور سنا کرتے تھے، اب سُن اور دیکھ بھی سکتے ہیں۔ بیسویں صدی عیسوی کے اوائل سے لے کر بعد تک کے ادوار کے حوالے سے نادر و نایاب فوٹیجز اب یو ٹیوب اور دیگر ذرائع پر دستیاب ہیں۔ کوشش رہے گی کہ...
  2. عدنان عمر

    عآپ کی کامیابی میں وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟

    عآپ کی کامیابی میں پاکستان کے وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟ 01:45 PM Feb 20, 2020 | افتخار گیلانی غالباً ایک دہائی قبل کا واقعہ ہے۔ میں نئی دہلی میں تہلکہ میڈیا گروپ میں بطور رپورٹر کام کر تا تھا کہ ایک دن چیف ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنے کمرے میں بلاکر گلے میں مفلر اور پاؤں میں ہوائی...
  3. سین خے

    آر ایس ایس ۔ چند تاریخی حقائق از حبیب الرحمن اعظمی، دارالعلوم دیوبند الہند

    ماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ 11‏، جلد: 98 ‏، محرم الحرام 1436 ہجری مطابق نومبر 2014ء حرفِ آغاز حبیب الرحمن اعظمی یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ آر․ ایس․ یس کو سیاست میں غیرمعمولی دلچسپی ہے۔ ہندوستان آئینی اعتبار سے کیساملک ہو،اس کے دستوری ڈھانچہ کی شکل کیاہو، ملک کی سیاسی و اقتصادی...
  4. کاشفی

    ہم اُردو بولیں گے

    ہم اُردو بولیں گے
  5. محمد علم اللہ

    وزیر اعظم ہند کے نام ایک دکھی ناگرک کا کھلا خط

    عزت مآب وزیر اعظم ہند جناب نریندر دمودر داس مودی صاحب آداب و تسلیمات سارے ہندوستان نے کل اکہترواں یوم آزادی کا جشن منایا۔ آپ نے صبح صبح لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جہاں بہت سی باتیں کی ہیں، وہیں یہ بھی کہا کہ نیا ہندوستان جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جمہوریت صرف ووٹ تک محدود نہیں ہے۔...
  6. فہد اشرف

    مولانا ظفر علی خان: ہندوستان

    ہندوستان ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہے مجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے تہذیبِ ہند کا نہیں چشمہ اگر ازل یہ موجِ رنگ رنگ پھر آئی کہاں سے ہے ذرے میں گر تڑپ ہے تو اس ارض پاک سے سورج میں روشنی ہے تو اس آسماں سے ہے ہے اس کے دم سے گرمیِ ہنگامۂ جہاں مغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے...
  7. کاشفی

    مسلماں اور ہندو کی جان - کہاں ہے میرا ہندوستان - اجمل سلطانپوری

    مسلماں اور ہندو کی جان کہاں ہے میرا ہندوستان میں اُس کو ڈھونڈ رہا ہوں
  8. فہد اشرف

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پونے

    ہندوستان اور آسٹریلیا درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ پونے میں ہندوستانی وقت کےمطابق 9:30 بجے کھیلا جائے گا۔ وہ جس کا انتظار تھا یہ وہی سحر تو ہے
  9. فہد اشرف

    تلوک چند محروم: چھبیس جنوری

    یہ دور نو مبارک فرخندہ اختری کا جمہوریت کا آغاز انجام قیصری کا کیا جاں فزا ہے جلوہ خورشید خاوری کا ہر اک شعاع رقصاں مصرع ہے انوری کا روز سعید آیا چھبیس جنوری کا دور جدید لایا بھارت کی برتری کا بھارت کی برتری میں کس کو کلام ہے اب تھا جو رہین پستی گردوں مقام ہے اب جمہوریت پہ قائم سارا نظام ہے اب...
  10. کاشفی

    غالب رہا گر کوئی تا قیامت سلامت - مرزا غالب

    غزل (مرزا غالب رحمتہ اللہ علیہ) رہا گر کوئی تا قیامت سلامت پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت! جگر کو مرے عشق خوں نابہ مشرب لکھے ہے خداوند نعمت سلامت علی الرغم دشمن شہیدِ وفا ہوں مبارک مبارک، سلامت سلامت نہیں گر سر و برگ ادراک معنی تماشائے نیرنگِ صورت سلامت دو عالم کی ہستی پہ خط فنا کھینچ دل و...
  11. کاشفی

    غفلت میں کٹی عمر نہ ہشیار ہوئے ہم - راسخ عظیم آبادی

    غزل (راسخ عظیم آبادی - 1757-1823 پٹنہ بہار ہندوستان) غفلت میں کٹی عمر نہ ہشیار ہوئے ہم سوتے ہی رہے آہ نہ بیدار ہوئے ہم یہ بےخبری دیکھ کہ جب ہم سفر اپنے کوسوں گئے تب آہ خبردار ہوئے ہم صیاد ہی سے پوچھو کہ ہم کو نہیں معلوم کیا جانئے کس طرح گرفتار ہوئے ہم تھی چشم کہ تو رحم کرے گا کبھو سو ہائے غصہ...
  12. محمدظہیر

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    تمام ہندوستانیوں کو 70واں یوم آزادی مبارک ہو. اس پُر مسرت موقع پر ان تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش ہے جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں انگریزوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں. یہاں پر میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ غیرت مند قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ اپنے محسنوں کو یاد رکھیں اور ان کے...
  13. کاشفی

    Jammu and Kashmir Liberation Front Chief Yasin Malik

    Jammu and Kashmir Liberation Front Chief Yasin Malik
  14. کاشفی

    سطح سے بےتابیء دریا کا اندازہ نہ کر - لُطف الرحمن

    غزل (لُطف الرحمن) سطح سے بےتابیء دریا کا اندازہ نہ کر میرا چہرہ دیکھنے والے مرے دل میں اُتر یوں تو ہر الزام آیا تیرگی کے نام پر جگمگاتی روشنی میں کھوگئی میری سحر جانے والا ایک لمحہ پھر نہ آیا لوٹ کر منتظر ہوں آج تک میں وقت کی دہلیز پر کتنی صدیوں سے کھڑی ہے سر پہ تیکھی دوپہر کون سایہ دے گا،...
  15. کاشفی

    رفیع ذرا سُن حسیناء نازنیں

    ذرا سُن حسیناء نازنیں
  16. کاشفی

    اے میرے پیارے وطن

    اے میرے پیارے وطن
  17. کاشفی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی
  18. کاشفی

    آشا بھوسلے دے دی ہمیں آزادی بنا کھڑگ بنا ڈھال

    دے دی ہمیں آزادی بنا کھڑگ بنا ڈھال کھڑگ بولے تو تلوار
  19. کاشفی

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
Top