مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

محمدظہیر نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2016

  1. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    تمام ہندوستانیوں کو 70واں یوم آزادی مبارک ہو. اس پُر مسرت موقع پر ان تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش ہے جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں انگریزوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں. یہاں پر میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ غیرت مند قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ اپنے محسنوں کو یاد رکھیں اور ان کے وفادار اور احسان مند ہوں جنہوں نے اپنی پوری زندگیاں قربان کردیں تاں کہ ان کے بعد آنے والی نسلیں آزادی کی فضا میں سانس لے سکیں.
    حضرت ٹیپو سلطان رحمتہ اللہ علیہ کو اس لحاظ سے ہندوستان کی پہلی شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے انگریزوں کے خلاف سب سے پہلے اعلان جنگ کیا، انہوں نے انگریزوں کی نیتوں کو بھانپ لیا تھا، کسی صورت انگریزوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے تیار نہیں ہوئے اور میدان جنگ میں انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا.
    اسی طرح جھانسی کی رانی لکشمی بائی، انقلاب زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے پھانسی پر چڑھنے والے بھگت سنگھ کے علاوہ منگل پانڈے، تاتیہ ٹوپے، بال گنگادھر تلک، سبھاش چندر بوس، مولانا محمود الحسن، مولانا ابوالکلام آزاد، عبدالغفار خان اور موہن داس کرم چند گاندھی جی یہ وہ چند شخصیات ہیں جن کا آزادیِ ہند میں نمایاں کردار ہے. ان کے علاوہ اور بہت سی شخصیات ہیں جن کا میں ذکر کروں تو یہ دھاگہ نا تمام ہو.
    ان رہبروں کو خراج عقیدت پیش ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کو حسن و خوبی سے سر انجام دیا.
    ان کے بعد، ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ورثے میں ملی آزادی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہوئے ملک کو مستحکم بنائیں، کم زوروں کی مدد کریں، اور ملک میں غیر پڑھے لکھوں کو علم کی شمع مہیا کرنے میں اپنی توانائیاں استعمال میں لائیں.
    ایک دفعہ پھر کھلی فضا میں سانس لینے والے 125 کروڑ ہندوستانیوں کو جشن آزادیِ ہند مبارک ہو:)
    الف عین عندلیب ابن سعید افضل حسین محمد علم اللہ عبدالحسیب کاشف اسرار احمد فہد اشرف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    تمام ہندوستانی دوستوں کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہندوستان سے تعلق رکھنے والے تمام احباب کو یومِ آزادی مبارک۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام انڈین محفلین کو یوم آزادی مبارک:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام ہندوستانی محفلین کو یومِ آزادی مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,897
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
    ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
    تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک، اور مبارکباد پیش کرنے والے تمام پاکستانی احباب کا تہ دل سے شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ہندوستان سے تعلق رکھنے والے محفلین کو ہماری طرف سے یومِ آزادی مبارک!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,375
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میری طرف سے بھی تمام ہندوستانیوں کو یوم آزادی مبارک۔ اور تمام پاکستانی احباب کا شکریہ بھی کہ انہوں نے ہندوستان کو بھی یاد رکھا۔ ان کو بھی پاکستان کا یوم آزادی بلکہ پیدائش مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    تمام انڈین احباب کو یوم آزادی مبارک مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  11. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تمام ہندوستانیوں کو 15 اگست آزادی کا دن مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  12. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بھارت سے تعلق رکھنے والے تمام محفلین کو یوم آزادی مبارک ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  13. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    میری طرف سے بھی
    تمام انڈیا کے دوستوں کو یومِ آزادی مبارک ہو۔​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یومِ آزادی مبارک جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تمام حالیہ اور سابق ہندوستانیوں کو جشن آزادی الہند مبارک!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہندوستان سے تعلق رکھنے والے محفلین کو یومِ آزادی مبارک!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  17. صفی حیدر

    صفی حیدر محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    تمام اہلِ ہندوستان کو یومِ آزادی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تمام اہل انڈیا کو یوم آزادی مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    یوم آزادی مبارک! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  20. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,032
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ہندوستانی ساتھیوں کو یوم آزادی مبارک۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3

اس صفحے کی تشہیر