سلام
( جبار واصف)
مرے حسین سے جو بد گمان ہو جائے
مری دعا ہے کہ وہ بے نشان ہو جائے
کروں گا پھر علی اکبر پہ گفتگو تجھ سے
خدا کرے ترا بیٹا جوان ہو جائے
منافقوں کی تسلی بہت ضروری ہے
غدیر خم کا ذرا پھر بیان ہو جائے
علی کے روپ میں ہوتا ہے یا علی پیدا
کوئی مکان اگر لا مکان ہو جائے
خدا سلاتا ہے...
غزل
(اقبال اسلم)
لڑتا ہوں بھنور سے ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
ساگر میں سما جاؤں وہ قطرہ تو نہیں ہوں
میں اپنی طرح ہوں ترے جیسا تو نہیں ہوں
بازار میں بکتا ہوا سودا تو نہیں ہوں
عکاس ہے آئینہ ابھی میری انا کا
ٹوٹا ہوں مگر ٹوٹ کے بکھرا تو نہیں ہوں
پھر سے اسی میدان میں آؤں گا پلٹ کر
کچھ پیچھے سرک آیا...
غزل
(اقبال اسلم)
سانس چلتی ہے جان باقی ہے
عشق کا امتحان باقی ہے
پر شکستہ نہ جانئے صاحب
حوصلوں کی اڑان باقی ہے
آخری تیر بھی ہے ترکش میں
ہاتھ میں بھی کمان باقی ہے
پاؤں کے نیچے ہے زمیں اب تک
سر پہ بھی آسمان باقی ہے
آندھیاں ہو گئی ہیں پھر ناکام
بستیوں میں مکان باقی ہے
یہ لڑی اِس لئے شروع کی گئی ہے تاکہ ہمیں انڈیا اور پاکستان کی جنگی صورتحال سے متعلق درست معلومات ملتی رہیں حوالے کے ساتھ۔ کیونکہ سوشل میڈیا پر بِنا کسی ریفرینس کے خبر بنا کر چلا دی جاتی ہے ۔ جو کہ دونوں ممالک کے لئے درست نہیں ہے ۔ اگر آپ کو کوئی خبر ملے جسے آپ عوام کے ساتھ شئیر کرنا چاہیں تو...
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کی بنیادی وجہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل 2025 کو 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت ہے۔ بھارتی حکومت نے اس واقعے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا اور پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت...
روایتی طور پر مارکسزم معاشی طبقات پر زور دیتا ہے، مگر پاکستان میں خالص طبقاتی تقسیم کبھی مکمل طور پر نہیں پنپ سکی۔ یہاں ہر نظریے کو مقامی ثقافتی و مذہبی رنگ میں ڈھالنا پڑا، جیسے کہ بھٹو کا "اسلامی سوشلزم"۔
بائیں بازو کے دانشور، قوم پرست طلبہ، اور جامعات میں سوشلسٹ نظریات کو تحفظ دینے والے...
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰی آفریدی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر منظوری دیدی ہے۔تعیناتی کا یہ عمل حالیہ منظور کی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت ہوا ہے۔اس ترمیم میں پارلیمنٹ کو تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔
---
آئیے دیکھتے...
نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کے اہم سنگ میل عبور کرلیے، چین سے معاہدہ کررہے ہیں کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک...
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راقم کو اسلام آباد جانے کا شوق رچایا۔ چونکہ زندگی میں پہلی بار اکیلا اسلام آباد کا سفر کر رہا تھا لہذا پروگرام صرف چند دن کا تھا۔
بہرحال کچھ دوستوں سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ لوگوں سے ملنے کا ارادہ نہ تھا۔
سفر کی تاریخ طے کرنا بھی...
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
جی جناب! انگلینڈ کے خلاف شکست کا غم ابھی غلط بھی نہ ہو پایا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سر پر کھڑی ہے۔
کل پاکستان نے اپنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس پر شاید ہی کوئی شخص مکمل مطمئن ہو، ٹیم اور پی سی بی کے علاوہ۔
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)،...
ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک میں 8...
روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے...
انگلستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ انگلستان اور پاکستان کے مابین سات ٹی ٹوئنٹی میچز رکھے گئے ہیں ۔ جن میں سے چار کراچی اور تین لاہور میں منعقد ہوں گے۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ باری باری حاضر ہوں اور فرنگی ٹیم کو خوش آمدید کہیں۔ :) :)