عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں جب بھی کسی سے بات کرتےتو لوگ یہی کہتے کہ ابھی وقت دو اِس حکومت کو ہر کوئی اپنے اپنے اندازے کے مطابق بات کرتا کوئی کہتا کہ دو سال دینے چاھئیں کوئی کہتا کہ تین سال دینا چاھئیے آج بات کی تو ایک صاحب نے تو حد ہی کردی کہا کہ "پورے پانچ سال کے بعد ہی کچھ تبدیلی ہوسکتی...
تحریر: آصفہ ادریس
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خودعمران خان کے علاوہ جس شخصیت نے سب سے زیادہ میڈیا کی کوریج سمیٹی وہ بلامبالغہ کوئی اورنہیں بلکہ بھارت سے آئے مہمان سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھوتھے۔
نوجوت سنگھ سدھودلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔کرکٹ میں تھے توجارحانہ بیٹنگ سے...
تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
پاکستان میں جمہوری عمل کا جو سفر 2008ء میں شروع ہوا تھا، وہ اس سال ( 2018 ) جولائی کے آخری ہفتے میں تسلسل کے ساتھ تیسرے الیکشن کے انعقاد کے بعد ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ پاکستان میں یہ سوال اب اہمیت کا حامل نہیں رہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم کون ہو یا کسے ہونا چاہیے۔
اصل مسئلہ جمہوری عمل کو...
آج کل ٹوئیٹر پر کچھ ٹرینڈز چل رہے ہیں کہ جن میں ترک مصنوعات کو خریدنے کی ترغیب دی جا رہی ہے ۔ ایسا امریکہ کی طرف سے ترکی پر لگائی جانے والی پابندیوں کے رد عمل میں کیا جا رہا ہے ۔ اور ترکی میں بھی امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ہیش ٹیگ چل رہے ہیں ۔
مجھے یہ ٹرینڈ دیکھ کر خیال آیا کہ پاکستانی...
تحریر: شارق جمال خان
تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا!
ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟
اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین...
تمام پاکستانی احباب کو 72واں یومِ آزادی مبارک ہو۔
:pak1::pak1::pak1::pak1::pak1:
:pak::pak::pak:
گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا
بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا
واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا
آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا
نظرؔ لکھنوی
ہمارے انور مقصود
خرم سہیل
پاکستان رواں برس 71ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ آزادی حاصل کیے 7 دہائیاں گزر گئیں۔ تاریخ کے اس یادگار موڑ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے بھی کم کم رہ گئے ہیں۔ ایسی شخصیات جنہوں نے پاکستان کو معرض وجود میں آتے دیکھا، جن کی آنکھوں میں ہجرت کے دوران انسانی وحشت کے لرزہ خیز مناظر...
میرے وطن یہ عقیدتیں اور
پیار تجھ پہ نثار کر دوں
محبتوں کے یہ سلسلے
بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں
میرے وطن میرے بس میں ہو تو
تیری حفاظت کروں میں ایسے
خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں
بہار تجھ پہ نثار کر دوں
تیری محبت میں موت آئے
تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش
یہ ایک جان کیا، ہزار ہوں تو
ہزار تجھ پہ نثار...
اس لڑی کو ارسال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں آباد مختلف نسلوں کا سن 2018 میں تجزیہ کیا جائے۔ اس میں حقائق بھی ارسال کیے جا سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ یہ ایک ہلکی پھلکی لڑی۔ سو اس میں آپ جو بھی مختلف نسلوں کے بارے میں سنتے ہیں وہ لکھ ڈالیں :)۔
مثلا :)
سننے میں آتا ہے کہ میمن حضرات پڑھائی سے...
آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔
آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔
اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس...
منصف اعظم جناب ثاقب نثار صاب نے ڈیم کی اہمیت پر غوروخوض کرنے کے بعد عدالتِ عظمٰی کی جانب سے فنڈ مہم کا آغاز کیا ہے-
6 جولائی سے شروع اس مہم میں ابتک بارہ کروڑ چون لاکھ اکتیس ہزار چار سو سینتیس روپے جمع ہو چُکے ہیں جسمیں ابتدائی رقم دس لاکھ خود چیف جسٹس صاب نے دی- بعد ازاں آرمی نے جوان کی ایک دن...
بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟
بوسے والے ہمیشہ بوجہ ادب سجدہ سمجھنے والوں سے عقل میں آگے رہیں ہیں۔ جو باریکی اور لطافت سے چیزوں کو انکے صحیح مقام پر بیٹھاتا ہے وہی عقل مند ہے۔ بس اب بوسے والے اور عقل لیں کہ ایمان کے مطابق عمل کریں۔ ایں ویں ہی بوسے بند کریں۔ سجدہ سمجھنے والوں سے...