موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوجائے گی اور آئین کے تحت اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد دو ماہ کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہے۔
رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد:
2018 کے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
پولنگ سٹیشنز کی تعداد :
پولنگ سٹیشنز کی تعداد 70 ہزار...
امریکی لڑکی کیسینڈرا نے دنیا کی 196 ملکوں کی سیر کی ، یہاں ایک ٹی وی انٹرویو میں اپنی سیر کے بارے میں بتا رہی ہے ۔ جب ٹی وی میزبان نے اس کی سیر کے بارے میں پوچھا تو اس نے سب سے پہلے پاکستان کا ذکر کیا ۔ پاکستان کے بارے میں بہت مثبت خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ (امریکی) میڈیا میں پاکستان کے...
دہشت گردی ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس سے معاشرے میں بدامنی، خوف اور دہشت پھیلے۔ قران پاک کی زبان میں دہشت گردی کو فساد فی الارض کہتے ہیں۔
یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جس طرح دن اور رات ایک دوسرے سے مختلف ہیں ٹھیک اسی طرح اسلام اور دہشتگردی دو متضاد چیزیں ہیں۔
اسلام خود کشی کو حرام قرار...
ایشیا کپ کے ٹاپ فور مرحلے میں پاکستان اور انڈیا آج آمنے سامنے ہونگی-
پاکستان کو فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے کے لئے انڈیا کو ہرانا لازمی ہے وہ بھی 3 گول کے مارجن سے ورنہ پھر برونز میڈل میچ تو کھیلے گے ہی-
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہونا متوقع ہے-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا ہاکی کپ کا میچ جاری-
ہاف ٹائم تک انڈیا 1 پاکستان 0
پاکستان کو ورلڈ کپ 2018 میں کوالیفائی کرنے کے لئے ایشیا کپ جیتنا لازم ہے-
سردار عبدالرب نشتر
سردار عبدالرب نشتر13 جون1899 کو پشاور میں پیدا ہوئے۔14 فروری1958 کو کراچی میں فوت ہوئے۔ 1918ءمیں مشن ہائی سکول میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ایڈورڈ کالج سے گریجویشن کی۔علی گڑھ یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری1925 میں حاصل کی۔1928 سے 1931ءتک انڈین نیشنل کانگرس کے رکن رہے۔1929ءسے...
اس لڑی میں آپ ہمیں اپنے پسندیدہ ملی نغموں کے بارے میں بتلا پائیں گے۔ زیادہ بہتر یہی ہے کہ نغمے کے ساتھ ساتھ اس کے بول بھی لکھ دیے جائیں تاکہ جو کوئی گنگنانا چاہے، تو اسے آسانی رہے۔ :)
لیجیے، ہم آغاز کیے دیتے ہیں۔
اے میرے پیارے وطن
اے وطن پیارے وطن
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنُور
عزم میرا...
آج پاکستان اور انڈیا ورلڈ ہاکی لیگ کے ایک اور میچ میں آمنے سامنے ہونگے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق3:45 پی ایم پر شروع ہوگا۔
اس میچ کے فضائل یوں ہیں کہ جیتنے والی ٹیم ٹورنامنٹ میں چوتھی،پانچویں جبکہ ہارنے والی ساتویں،آٹھویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔
پاکستان اور انڈیا کو کوارٹر فائنل میں بالترتیب...
آج پاکستان ورلڈ ہاکی کے کوارٹر فائنلز میں ارجنٹائن کا سامنا کرے گا۔
جبکہ باقی کوارٹر فائنلز میں
انڈیا بمقابلہ ملائیشیا
نیدرلینڈ بمقابلہ چائنہ
انگلینڈ بمقابلہ کینیڈا
ہوگا۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق 5:15 پر شروع ہوگا۔
نوٹ: سیمی فائنلز ٹورنامنٹ کا نام ہے اس سے پریشان نہ ہوں شکریہ۔۔۔
آج پاکستان دوسرے میچ میں کینیڈا کا سامنا کرے گا۔ اُمید آج کے میچ میں فتح گرین شرٹس کے نام سے رہے گی۔ اور عُمدہ مارجن کے ساتھ تاکہ کل کے خسارے کو کم کیا جا سکے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق ۱۰ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کھپے است !!
لندن میں آج سے ورلڈ ہاکی لیگ سیریز کا پہلا ٹورنامنٹ شروع ہے۔
جس میں پاکستان آج اپنا پہلا میچ ڈچ ٹیم کے خلاف کھیل رہی۔
اس ٹورنامنٹ کے فضائل پر میچ کے بعد روشنی ڈالتا ہوں۔
فلحال میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔
پہلے کوارٹر یعنی چوتھائی میچ کے بعد
نیدرلینڈ 1 پاکستان 0
دوسرے کوارٹر کا کھیل شروع ہوا چاہتا ہے۔
آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔
یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔
ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔
لنکا کھپے است جی۔۔۔
غزل
چند افسانے سے لَوحِ دِل پہ کندہ کرگیا
مصلحت اندیش تھا، رُسوائیوں سے ڈر گیا
کتنی یخ بستہ فِضا ہے، کتنے پتّھر دِل ہیں لوگ
ایک اِک شُعلہ تمنّا کا ، ٹھٹھر کر مر گیا
ذہن میں میرے رَچا ہے اب نئے موسم کا زہر !
سوچ کے پردے سے، رنگوں کا ہر اِک منظر گیا
ایک مُدّت سے کھڑا ہُوں آنکھ کی دہلیز پر...
غزل
کبھی کسی سے، کبھی خود سے برسر ِپیکار
مِرا وجُود ہےتفہیمِ جُستجُو کا شِکار
مَیں جِس کی کھَوج میں اِک عُمر سے ہُوں سرگرداں
وہ میرا چاند رہا دُھند میں پَسِ دِیوار
غرُورِ شوق کی مشعل اُٹھا کے نِکلا تھا
ہُوا ہُوں رات کی سنگِنیوں میں تِیرہ فِشار
نجانے کِتنے زمانوں سے ہُوں یہاں محصُور
ہے...