پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: وومین ورلڈ کپ 2017

آسٹریلیا 290-5
آخری پانچ اوورز میں کینگروو کیپر ہیلی کی جانب سے رنز کا بھنگڑا-
5 اوورز میں 65 رنز بنے-

واضح رہے کہ ہیلی جی سابقہ آسٹریلوی کیپر این ہیلی جی بھتیجی اور مچل سٹارک کی زوجہ ماجدہ ہیں-

ہدف بڑا تو ضرور ہے لیکن ناممکن تو نہیں کم آن گرلز!!!
 
آخری تدوین:
میچ 159 رنز سے آسٹریلیا کے نام-
پاکستانی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 131 رنز ہی بنا سکے-

ایک دفعہ پھر بیٹنگ کی کافی پھسڈی کارگردگی--
 
Top