کرکٹ

  1. علی وقار

    っ ♥ っ ورلڈ کپ کرکٹ اعداد و شمار کے آئینے میں! ♥

    اس لڑی میں ورلڈ کپ کرکٹ سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے جائیں گے۔ اگر آپ چاہیں تو 1975 سے لے کر 2023 تک کے ورلڈ کپ سے متعلقہ کوئی بھی ریکارڈ یا اہم معلومات کی شراکت بھی کر سکتے ہیں۔ سن انیس سو اکہتر سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ون ڈے کرکٹ کا تصور موجود نہ تھا اور کرکٹ صرف ٹیسٹ میچز تک ہی محدود تھی تاہم...
  2. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دو ہزار انیس کے بعد رواں سال پانچ اکتوبر کو ( اگر جدید زبان میں کہا جائے تو جو کہ آج کل ضروری ہوتا جارہا ہے :) ) مردانہ کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہونے جارہا ہے ۔یہ ورلڈ کپ بیس نومبر کے فائنل میچ تک جاری رہے گا۔ ایک کروڑ ڈالر کی کل مختص رقم میں سے فائنل جیتنے والی ٹیم چالیس لاکھ ڈالر کمائے گی...
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں جی جناب! انگلینڈ کے خلاف شکست کا غم ابھی غلط بھی نہ ہو پایا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سر پر کھڑی ہے۔ کل پاکستان نے اپنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس پر شاید ہی کوئی شخص مکمل مطمئن ہو، ٹیم اور پی سی بی کے علاوہ۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)،...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سپر لیگ 8

    پاکستان سپر لیگ 8 کے ڈارفٹ کل مکمل ہوئے۔ صرف پشاور زلمی نے ایک کھلاڑی اور سلیکٹ کرنا ہے، باقی ٹیمز مکمل ہو چکی ہیں۔ اس بار مزید اچھے بیرونی کھلاڑیوں کا آنا خوش آئند ہے۔ اس کے علاوہ اہم بات یہ ہے کہ محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور سہیل تنویر کو کسی ٹیم نے سلیکٹ نہیں کیا۔ مکمل سکواڈز کچھ...
  5. محمداحمد

    سہ مُلکی سیریز ۔ بمقام نیوزی لینڈ ۔ اکتوبر 2022

    کل ایک میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہوا تھا ۔ جس می پاکستان فاتح رہا۔ اس وقت پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔ امیج کریڈٹ: جیو نیوز
  6. محمداحمد

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    انگلستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ انگلستان اور پاکستان کے مابین سات ٹی ٹوئنٹی میچز رکھے گئے ہیں ۔ جن میں سے چار کراچی اور تین لاہور میں منعقد ہوں گے۔ سب محفلین سے گزارش ہے کہ باری باری حاضر ہوں اور فرنگی ٹیم کو خوش آمدید کہیں۔ :) :)
  7. ا

    کراچی اور ٹیپ بال کرکٹ کا کریز

  8. عبداللہ محمد

    بگ بیش لیگ 2021-22

    بگ بیش لیگ نہایت دلچسپ اور شاندار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہے۔ جہاں خوبصورت کرکٹ تو ہوتی ہی ہے لیکن شاندار گرافکس اور بہترین کمنٹری کمال شمال کر دیتی ہے۔ جتنا ممکن ہو پائے دیکھ لیا کریں چونکہ ٹائمنگ وغیرہ کے چکر میں پورا ٹورنامنٹ فالو کرنا تو شاید کسی کے لئے بھی ممکن نہیں۔
  9. عبداللہ محمد

    ایشیز 2021

    ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔ پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ) تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شیر بنگلہ ڈھاکہ میں جاری۔۔ بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ بنگلہ 3-1 ایک اعشاریہ دو اوورز کا کھیل
  11. سید عاطف علی

    کھیلوں کے قوانین سے متعلق دلچسپ معلومات ۔

    کئی سال قبل کی بات ہے ، پاکستان میں میری چھٹیوں کے دوران گھر میں کرکٹ سے متعلق عام گفتگو ہوئی۔ اس میں ہمارے براد ربزرگ نے ایک بات یہ بتائی کہ کسی میچ میں مین آف دی میچ کے لیے جو نقد انعام انتظامیہ کی طرف سے منتخب کھلاڑی کے نام سے دی جاتی ہے وہ تمام کھلاڑیوں میں یکساں تقسیم کی جاتی ہے ۔ مجھے...
  12. عبداللہ محمد

    کیویز کا دورہ پاکستان

    کیوی ٹیم پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ 3 ایک روزہ (17،19،21 ستمبر) اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز (25،26،29 ستمبر 1،3 اکتوبر) کھیل رہی ہے۔ پہلے ایک روزہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جبکہ T20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا میچ آج اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔
  13. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ سری لنکا

    انڈیا کی اسوقت دو ٹیمز دو الگ ممالک میں وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے لئے موجود ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ اور محدود اوورز پر مشتمل سیریز کے لئے دوسری ٹیم سری لنکا میں۔ سیریز لنکن سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے باعث ایک ہفتے کی تاخیری کے بعد آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پہلے میچ میں لنکا کا ٹاس...
  14. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (23-2021)

    کرک انفو کے فیس بک پیج پر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 23-2021 کے دورانیہ میں ہونے والے میچز کی تفصیل دی ہے، کہ کون سی ٹیم، کس کس ٹیم کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی۔ کیا میچز کی تعداد کا کوئی معیار ہے؟ کہ کس بنیاد پر کسی ٹیم کو کم اور کسی کو زیادہ میچز ملیں گے۔ میرا خیال ہے کہ چمپئن شپ ہونے کے ناطے میچز کی...
  15. محمداحمد

    90 بیش ۔ ’شارجہ میں نائنٹی 90 بیش لیگ شروع کی جائےگی

    شنید ہے کہ کرکٹ کی دنیا میں ایک مزید مختصر فارمیٹ متعارف کروایا جارہا ہے جس میں 15 اوورز کی کرکٹ ہوگی۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اسوقت ساؤتھمپٹن انگلینڈ میں انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان جاری۔ میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔ لنچ ڈے ٹو۔ انڈیا 69/2 28 اوورز ٹاس: نیوزیلینڈ
  17. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    دورہ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات یہ رہی کہ سری لنکن باؤلر دنن جایا نے ایک اوور میں ہیٹرک کی اور پھر اگلے اوور میں پولارڈ سے 6 چھکے کھائے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ

    آج دوسرے ٹی 20 میچ میں دلچسپ مقابلہ کے بعد نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 4 رنز سے ہرا دیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بییٹنگ کرتے ہوئے 220 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 215 رنز بن سکی۔ یوں نیوزی لینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    پاکستان سوپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو رہا۔ کرونا ببل کے سبب اس دفعہ میچز صرف دو ہی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور۔
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    میچز کے آغاز تو 18 دسمبر سے ہونا ہے۔ لیکن شاہینو نے پہلے ہی اتنی سرخیاں بنا لی ہیں کہ دھاگہ ابھی ہی کھولنا پڑا۔۔۔
Top