پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 19, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاہین آجکل پروٹیز کے دورے پر ہیں۔
    سیریز 3 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہے۔

    سیریز کا آغاز باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے سینچورین میں ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    پریکٹس میچ۔
    جنوبی افریقہ الیون 318/7 ڈیکلئیر ( 84 اعشاریہ 3 اوورز)
    پاکستان 2/0 (3 اوورز)


    باؤلرز پر پہلا دن ہی بھاری پڑا۔ ایک بھی بڑا نام نہ ہونے کے باوجود آل ٹیم نہ کر سکے۔
    محمد عامر نے 13 اوور کئے 47 رنز دے کر 1 وکٹ لی
    حسن نے 16 اوورز میں 50 رنز دیکر 1 وکٹ لی
    فہیم اشرف 12 اوورز میں 45 رنز کے عوض دو وکٹس حاصل کیں

    جبکہ شاہین شاہ نے 13 اوورز میں 43 رنز دیے لیکن کوئی وکٹ نہ حاصل کی۔


    پاکستان نے پارٹ ٹائمرز اظہر،حارث،اسد اور بابر سے کُل 30 اوورز کروائے جن میں مجموعی طور پر131 رنز دیے گئے جبکہ 3 وکٹس ملیں۔

    یہ والی سٹرٹیجی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ شاید باؤلرز کو تازہ دم رکھنے کی کوشش۔
     
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,064
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    شاہین شاہ یا آفریدی؟
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    Shaheen Afridi
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرے دن اظہر علی اور بابر کے علاوہ کوئی بھی بلے باز کریز پر نہ جم سکا۔ پاکستان نے آج 3 اوپنر آزمائے یوں تو تینوں ہی کچھ خاص کرنے میں ناکام رہے تاہم شان مسعود نے 41 رنز کی اننگ کھیلی۔ لیکن شاید اب بھی مینجمنٹ کو متاثر نہ کر پائیں۔

    [​IMG]
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    بولے تو شاہینو کے پاس وائٹ واش سے بچنے کا سنہری موقع

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محمد عباس اور شاداب خان فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو چکے ہیں
     
    • غمناک غمناک × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ !!

    پاکستان نے امام اور فخر کو بطور اوپنر کھیلاتے ہوئے شان مسعود کو مڈل آرڈر میں کھلانے کا فیصلہ لیا ہے۔

    پلئینگ الیون
    پاکستان
    فخر،امام،اظہر،شان،اسد،بابر،سرفراز،یاسر،حسن،عامر،شاہین

    جنوبی افریقہ
    مارکرم،ایلگر،آملہ،ڈو پلیسی،ڈی برؤن، باووما،ڈی کوک،مہاراج،اسٹین،رباڈا،اویلیور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    2 اوورز میں 3 پر 1 آؤٹ۔
    امام صاحب آؤٹ۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    خیال تھا کہ امام صاحب کے ٹیسٹ کیرئیر کے آخری دو گھنٹے ہوں گے لیکن صاب تو 2 منٹ پر ہی بس کر گئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فخر زمان بھی زیادہ دیر نہ ٹِک سکے اور سٹین کو جنوبی افریقہ کا سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹس لینے والا باؤلر بنا کر چلتے بنے
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    شان اور اسد بھی پویلین واپس۔
    شاہین 66/4

    کھپے است !!
    کافی زیادہ انتظار کے بعد بالآخر ۔۔
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    اظہر اور کپتان ایک ہی اوور میں پویلین واپس
    شاہین 88/6
     
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بابر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 178 پر 9 آؤٹ۔
    مگر بابر 71 پر آؤٹ
     
  15. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان 181 پہ آل آؤٹ
    پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 71، اظہر علی 36 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
    الیوئیر نے 6 وکٹیں لیں، جبکہ 3 رباڈا اور اور ایک سٹین کو ملی
     
  16. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جنوبی افریقہ
    43-1

    ایلگر 22 اور آملہ جی 8 پر کھیل رہے ہیں۔ مارکرم 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
    واحد وکٹ حسن علی کو ملی
     
  17. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دوسری وکٹ
    آملہ جی 8 رنز پہ واپس
     
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,210
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اور تینتالیس پر ہی تیسرا بھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,210
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اور چوتھا بھی !!! یہ کیا ہوا بھئی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,798
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاہینیت !! :sneaky:

    عین ممکن ہے ابھی ٹیل سے 200 بنوا دیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر