جنوبی افریقہ

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

    شاہین، افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں پہلے وہ جنوبی افریقہ اور پھر زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں گے۔ پہلا ایک روزہ سینچورین میں جاری۔ پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت۔ جنوبی افریقہ 74/4 19 اوورز کا کھیل۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    انڈر 19 ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا آمنے سامنے ہیں۔ انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 233/9 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلیا پہلے اوور میں 3 وکٹس گنوا چُکی ہے محض 4 رنز پر۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    پومیز کا دورہ پروٹیز 2019/20

    انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔ دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔ تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
  4. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ انڈیا

    جنوبی افریقن ٹیم انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ بالترتیب 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    شاہین آجکل پروٹیز کے دورے پر ہیں۔ سیریز 3 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہے۔ سیریز کا آغاز باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے سینچورین میں ہوگا۔
  6. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ جنوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ میں میں ہوم سیزن کے آغاز ہو چُکا۔ سیزن کی پہلی مہمان ٹیم زمبابوے ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ جاری۔ جنوبی افریقہ 198 آل آؤٹ زمبابوے 33/2 اوورز 13
  7. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    جنوبی افریقہ آجکل لنکا کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ میچز 5 ایک روزہ جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا- کل سیریز کا آغاز ٹیسٹ میچ سے گال میں ہوگا-
  8. یاز

    پہلا ٹیسٹ میچ - انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آج سے انگلینڈ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز شروع ہو رہی ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے شروع ہو چکا ہے۔
  9. یاز

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے

    تقریباً ایک گھنٹے بعد یہ میچ شروع ہو گا۔ ابھی تک سیریز 2-2 سے برابر ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    آج سے کیربئینز میں تین ملکی ایک روزہ سریز کا آغاز ہو رہا جس میں میزبان ملک (جزیروں) کے علاوہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ٹیمز حصہ لے رہی- آج افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہو گی-
  11. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا آغاز آج سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
  12. محسن وقار علی

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایک روزہ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج وِلو مور پارک،بینونی میں کھیلا جا رہا ہے سیریز 2۔2 سے برابر ہے
  13. محسن وقار علی

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ آج کنگز میڈ،ڈربن میں کھیلا جا رہا ہے جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1۔2 کی برتری حاصل ہے
  14. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج 15 مارچ 2013 کو سنچورین میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا
  15. محسن وقار علی

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

    جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 11 سے 15 جنوری 2013 کو جنوبی افریقہ کے شہر پورٹ الزبتھ کے سینٹ جورجز پارک گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کے کپتان گریم سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا(y) پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی...
  16. محسن وقار علی

    پوری ٹیم لنچ سے قبل آؤٹ

    نیولینڈز،کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلے دن کھانے کے وقفے سے قبل ہی 19.2 اوورز میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔کین ولیم سن 13 رنز کے ساتھ "ٹاپ سکورر" رہے۔اننگ میں 5 چوکے بھی لگائے گئے:Dجنوبی افریقہ کی طرف سے ورنن فلینڈر...
  17. افلاطون

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان جو کہ دفاعی چیمپیئن ہے، وکٹ کیپر کامران اکمل کی قیادت میں ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں حماد اعظم، عمر اکمل، اویس ضیاء، جنید خان، یاسر شاہ اور تنویر احمد شامل ہیں۔ آج کھیلے گئے میچز میں پاکستان نے ہالینڈ اور بھارت کو شکست...
  18. وجی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    2010 فیفا ورلڈکپ جنوبی افریقہ 11 جون سے 11 جولائی 32 ممالک کی شرکت جن کے درمیان 64 میچ ہونگے ایک ملک بنے گا ورلڈ چیمئن
  19. مغزل

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    ’’سرمد خان ‘‘ کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا میں کسی وجہ کہ محفل میں نہ آپا یا سو تاخیر سے سہی یہ افسوس ناک خبر پہنچا رہا ہوں کہ اردو محفل کے دیرینہ رکن ’’ سرمد خان ‘‘ جنہیں محفل کے ایک منتظم نے اپنی بات سے اختلاف کی پاداش میں (مبینہ طور پر) معطل کردیا تھا ، گزشتہ جمعرات کو جنوبی افریقہ...
Top