پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا آغاز آج سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے جی، آج تو فرحان نے لڑی بنائی ہے۔

پھر کیا خیال ہے میچ پاکستانی ٹیم جیتے گی؟
 
شمشاد

لائبریرین
کیا امتحان کی تیاری
اور میچ دیکھنا
ایک ساتھ ہو سکتا ہے؟؟؟؟
ہو سکتا ہے، ہو کیوں نہیں سکتا۔

جب بھی اوور ختم ہو، جلدی سے ایک نظر کتاب پر ڈال کر پھر سے میچ، پھر درمیان میں دو وقفے اور ایک لمبا وقفہ کھانے کا آئے گا۔

اتنے وقت میں تو امتحان کی تیاری ہو جانی چاہیے۔
 
ماہی احمد

چلو شکر ہے ماحول سازگار ہے۔
میں سمجھی بھگا دی جاؤں گی :p
 
Top