انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 28, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈر 19 ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

    آج پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا آمنے سامنے ہیں۔

    انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 233/9 رنز بنائے۔

    جواب میں آسٹریلیا پہلے اوور میں 3 وکٹس گنوا چُکی ہے محض 4 رنز پر۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    4 وکٹیں تیسرا اوور ۱۹ رنز
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    کینگروز 133/5
    37 اعشاریہ 5 اوورز کا کھیل

    مزید 99 رنز درکار 73 گیندوں میں۔۔۔
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا نے سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی جہاں اُن مقابلہ پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ کے فاتح سے ہوگا۔۔۔

    [​IMG]
     
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    31 جنوری کو پاکستان کے وقت کے مطابق 1 بجے دوپہر
     
  6. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان چوتھے کوارٹر فائنل کا میچ جاری۔
    افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
    23 اوورز کے بعد افغانستان 99 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 31, 2020
    • زبردست زبردست × 1
  7. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    افغانستان: 3ء34 اوورز میں 130 رنز اور 6 کھلاڑی آؤٹ
     
  8. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    131 پر افغانستان کا 7واں کھلاڑی آؤٹ
    اوورز 2ء35
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسلام آباد یونائیٹڈ کے مینجر

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    42 اوورز کے بعد افغانستان 154 پر 8 کھلاڑی آؤٹ
     
  11. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    افغانستان : 189 رنز پر تمام کھلاڑی آؤٹ جبکہ میچ کی 5 گیندیں باقی تھیں۔
    پاکستان کو جیتنے کے لئے 190 رنز کا ہدف ۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  12. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان کو جیت کے لئے 70 گیندوں میں 14 رنز درکار
     
  13. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    59 گیندوں میں 7 رنز درکار
     
  14. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان 6 وکٹ سے فاتح
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    سیمی فائنلز !!


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,964
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کوئی پاکستانی کھلاڑی اکیس سال سے چھوٹا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,447
    مبروک
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,447
    زیادہ تر نہیں ہیں
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    سمپلی بیوٹیفُل :in-love:

     
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,847
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پاکستان بمقابلہ ہندوستان سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
     

اس صفحے کی تشہیر