عجیب بات ہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی نشریات پی ٹی وی ٹیسرٹیل بولے تو انٹینے پر نہیں دکھائی جا رہی۔۔۔
مطلب اگر حقوق لے رکھے ہیں تو انٹینے پر دیکھانے میں حرج ہے یا کم از کم پاکستان کے میچز تو دکھائے جا سکتے ہیں۔۔۔
 

سروش

محفلین
پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ
16 اوورز کے بعد پاکستان 57 رنز اور 2 کھلاڑی آؤٹ
 
پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان تیسری پوزیشن کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا تاہم دوسری مرتبہ پاکستان کو بہتر رن ریٹ پر تیسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔
2018 میں بھی پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ بارش نے متاثر کیا تھا اور پاکستان کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی۔۔۔
 
Top