انڈر 19 ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

آج پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا آمنے سامنے ہیں۔

انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 233/9 رنز بنائے۔

جواب میں آسٹریلیا پہلے اوور میں 3 وکٹس گنوا چُکی ہے محض 4 رنز پر۔۔۔
 
انڈیا نے سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی جہاں اُن مقابلہ پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ کے فاتح سے ہوگا۔۔۔

FB-IMG-1580226039980.jpg
 

سروش

محفلین
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چوتھے کوارٹر فائنل کا میچ جاری۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
23 اوورز کے بعد افغانستان 99 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ
 
آخری تدوین:

سروش

محفلین
افغانستان : 189 رنز پر تمام کھلاڑی آؤٹ جبکہ میچ کی 5 گیندیں باقی تھیں۔
پاکستان کو جیتنے کے لئے 190 رنز کا ہدف ۔

u19Screenshot_1.png

u19Screenshot_2.png


u19Screenshot_3.png
 
Top