تقریباً ایک گھنٹے بعد یہ میچ شروع ہو گا۔ ابھی تک سیریز 2-2 سے برابر ہے۔
ابن توقیر محفلین مارچ 4، 2017 #2 اس وقت تک افریقہ میچ پر حاوی ہے،29 اعشاریہ 3 اوورز میں 107 رنز کے مجموعی سکور پر نیوزی لینڈ کے 6 کھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں۔افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیاتھا۔
اس وقت تک افریقہ میچ پر حاوی ہے،29 اعشاریہ 3 اوورز میں 107 رنز کے مجموعی سکور پر نیوزی لینڈ کے 6 کھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں۔افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیاتھا۔
یاز محفلین مارچ 4، 2017 #7 جنوبی افریقہ کا آغاز بھی کچھ خاص نہیں۔ 6 اوورز میں 14 رنز ہیں جبکہ ڈی کوک کی وکٹ گرائی جا چکی ہے۔
ابن توقیر محفلین مارچ 4، 2017 #8 32 اعشاریہ 2 اوورز میں افریقہ نے 4 وکٹیں گنوا کر یہ ہدف حاصل کرلیا۔اس طرح یہ سیریز افریقہ کے نام رہی۔
32 اعشاریہ 2 اوورز میں افریقہ نے 4 وکٹیں گنوا کر یہ ہدف حاصل کرلیا۔اس طرح یہ سیریز افریقہ کے نام رہی۔
محمد وارث لائبریرین مارچ 4، 2017 #9 آخری میچ جیت کر ٹیم ساؤتھ افریقہ پھر ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے، پچھلا میچ ہار کر وہ دوسرے نمبر پر چلے گئے تھے۔
آخری میچ جیت کر ٹیم ساؤتھ افریقہ پھر ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے، پچھلا میچ ہار کر وہ دوسرے نمبر پر چلے گئے تھے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 4، 2017 #10 کافی ٹھنڈا میچ ثابت ہوا جبکہ ایک عُمدہ قسم کی معرکے کی اُمید تھی۔