1. اردو محفل بیس لاکھ عمومی پیغامات کے سنگ میل کی جانب تیز گام ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    جنوبی افریقہ آجکل لنکا کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ میچز 5 ایک روزہ جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا-

    کل سیریز کا آغاز ٹیسٹ میچ سے گال میں ہوگا-
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 12, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    امید ہے کہ ہوم سیریز میں سری لنکا ٹف ٹائم دے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنکا کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری-
    44-1

    ڈیل اسٹین جی کی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر واپسی-
    اسٹین گن اس وقت پولاک سے 2 وکٹ پیچھے ہیں-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دوسری وکٹ بھی گر گئی۔ 70 پہ 2۔
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا سیشن شروع
    لنکا 95-2
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹین گن کی 420ویں وکٹ-
    پولاک سے اب محض ایک ہی وکٹ پیچھے -

    لنکا 115-3
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مینڈس کے آؤٹ ہونے پہ سری لنکا میں فضا سوگوار۔
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    میتھیوز جی بھی پویلین واپس
    119-4 لنکا

    200 ہوتا مشکل معلوم پڑتا ہے-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    روشن سلوا بھی رباڈا جی کا شکار-
    119-5

    یہ تو چل چلاؤ سے بھی آگے نکل گئی ہے بات-
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 12, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سری لنکا والے اپنی آئی پہ آ گئے ہیں۔
     
  12. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سری لنکا 153 پہ 5۔ کارونارتنے 78 پہ ناٹ آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چائے کے وقفے پہ سری لنکا 161 پہ 6۔ کارونارتنے 80 پہ ناٹ آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایدھر نیروشان جی پویلین کو چلنے لگے ادھر مینہ برسنے لگا-
    بادلوں نے سوچا ہونا ان سے تو وکٹ پر ٹائم نکلنا نہیں ہم ہی کچھ وقت نکال دیتے ہیں-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    پریرا جی بھی پویلین لوٹ گئے-
    فیلنڈرر جی کو بھی وکٹ مل گئی-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    200 بھی مشکل ہی دکھائی دے رہا ہے۔
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    کرونارتنے جی کی شاندار سینچری مکمل-
    لنکا 219-8
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کرونارتنے کی شاندار اننگز جاری۔
     
  19. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    9ویں وکٹ بھی گر گئی۔ کرونارتنے کا بیٹ کیری کرنے کا چانس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    فقہ بیٹ کیریہ کے امام ڈین ایلگر جی فیلڈ پر موجود ہیں-
    ان سے دستِ شفقت حاصل کر لیں-

     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر