لنکا کی اننگ 244/8 پر ختم-
کافی پھسڈی انداز اختیار کیا گیا آخری 10 اوورز میں-
تاہم اسپن فیکٹر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا کہ یہ ایک۔مناسب ہدف ہے-
 
میچ چار وکٹس سے جنوبی افریقہ کے نام-
افریقہ کو سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل-
کوئنٹن جی کی شاندار بیٹنگ تاہم ففٹی کو سینچری میں بدلنے میں ناکام است-
 
تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے لنکا کو 364 رنز کا ہدف دیا ہے-
لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا-
 
Top