سری لنکا

  1. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ سری لنکا

    انڈیا کی اسوقت دو ٹیمز دو الگ ممالک میں وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے لئے موجود ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ اور محدود اوورز پر مشتمل سیریز کے لئے دوسری ٹیم سری لنکا میں۔ سیریز لنکن سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے باعث ایک ہفتے کی تاخیری کے بعد آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پہلے میچ میں لنکا کا ٹاس...
  2. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    دورہ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات یہ رہی کہ سری لنکن باؤلر دنن جایا نے ایک اوور میں ہیٹرک کی اور پھر اگلے اوور میں پولارڈ سے 6 چھکے کھائے۔
  3. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا 2019

    سیزیز میں 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچز کولمبو میں ہی کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 26 جولائی دوسرا میچ 28 جولائی تیسرا میچ 31 جولائی
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری ہے۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن کافی مستحکم ہے۔ انگلینڈ 342 & 260/5* سریلنکا 203 انگلینڈ لیڈ بائے 399 رنز
  5. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ایک روزہ سیریز

    سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔ کافی حد تک ممکن ہے کہ گورے ڈومینیٹ کریں گے سیریز لیکن مدہم سی اُمید/خواہش ہے کہ آئی لینڈرز ہوم گراؤنڈ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شاید کچھ دلچسپی کا سامان مہیا کردیں۔
  6. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    جنوبی افریقہ آجکل لنکا کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ میچز 5 ایک روزہ جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا- کل سیریز کا آغاز ٹیسٹ میچ سے گال میں ہوگا-
  7. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہیں- اُمید ہے کہ اچھی سیریز دیکھنے کو ملے گی کہ دونوں ہی ٹیمز وائٹس میں مسلسل پھسڈی تر کی جانب گامزن ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    آج سے سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز شروع ہو رہی - جس میں میزبان مُلک کے علاوہ انڈیا اور بنگلہ دیش شامل ہیں- آج پہلے میچ میں لنکا اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے-
  9. یاز

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 310 رنز بنائے،جس میں مساکڈزا کی سنچری بھی شامل تھی۔ تاہم سری لنکا اس سے بھی زیادہ شاندار بلے بازی کرتے ہوئے۔ 26 اوورز میں 162 رنز بن چکے ہیں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
  10. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔ یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔ ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔ لنکا کھپے است جی۔۔۔
  11. فہد اشرف

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    لندن میں اوول کے میدان پہ کھیلے جانے والے مقابلے میں آج لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرنے اتری ہندستانی ٹیم نے تا دم تحریر 25 اووروں میں1 وکٹ کھو کر 138 رن بنا لیے ہیں۔ روہت 78 رن بنا کر ملنگا کی گیند پر تسارا پریرا کے ہاتھوں کیچ ہوئے، دھون 51 اور کوہلی 0 رن...
  12. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017

    بنگلہ دیش کی ٹیم سری لنکا میں 2 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے میچ اور 2 ٹی20 میچ کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو رہا ہے۔ گالے میں ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔
  13. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    چونکہ ہر طرف ٹیسٹ کرکٹ کا سیزن جاری ہے تو تیسری جانب کینگروز بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ سری لنکااور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے۔ افتتاحی میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔ لنکنز ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کارگردگی کے بعد ان سے اچھے کھیل کی امید چہ معنی دارد۔ البتہ ہوم...
  14. عبداللہ محمد

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی

    آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔ لنکا کے پاس آج انگلینڈ پر کم از کم ایک فتح حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
  15. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    ویسے تو یہ دونوں الگ الگ سیریز شمار کی جانی چاہییں، تاہم الگ لڑی کا خرچہ بچاتے ہوئے ہم ان دونوں کو ایک ہی لڑی میں سموئے دیتے ہیں۔ سری لنکا نے آئرلینڈ کے ساتھ دو ون ڈے میچ کھیلنا تھے۔ جن میں سے پہلا میچ سری لنکا نے بآسانی جیت لیا تھا، اور دوسرا میچ آج جاری ہے۔ اس کے بعد انگلینڈ کے ساتھ پانچ ون ڈے...
  16. عبداللہ محمد

    الوداع دلشان

    پچھلے 5 برسوں میں کرکٹ لنکا نے جو عروج دیکھا اسمیں سنگا اور مہیلا کا کردار اپنی جگہ لیکن تلکارتنے دلشان سب سے اہم مہرہ تھے۔دلشان اچھااور تیز آغاز مہیا کرتے تھے جس کو بعد میں سنگا مہیلا نکتہ انجام تک لیکر جاتے تھے۔ دلشان کو اگرچہ سنگاکارا اور جے وردھنے جتنی اہمیت نہیں ملتی ۔لیکن کرکٹ لنکا میں...
  17. کاشفی

    چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ

    چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ چین سری لنکا میں 1.43 ارب ڈالر سے پورٹ سٹی قائم کریگا۔ کولمبو: (آن لائن) چین اور سری لنکا کے درمیان دارالحکومت کولمبو کے بندرگاہ کے قریب سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر پورٹ سٹی تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ منصوبے پر ایک ارب چالیس کروڑ...
  18. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔واحد ٹی ٹوئنٹی میچ

    بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آج پالی کیلے میں کھیلا جا رہا ہے
  19. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔پہلا ایک روزہ میچ

    بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے
  20. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج میلبورن کے "ایم سی جی" گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے دو میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو 0-1 کی برتری حاصل ہے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 11 اوورز میں سری لنکا کا سکور 64 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہے
Top