1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $255.00
    اعلان ختم کریں

سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    6,539
    جھنڈا:
    Pakistan
    3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہیں-
    اُمید ہے کہ اچھی سیریز دیکھنے کو ملے گی کہ دونوں ہی ٹیمز وائٹس میں مسلسل پھسڈی تر کی جانب گامزن ہیں-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    امید ہے کہ افطار سے سحری کے درمیان کا وقت اچھا گزر جائے گا۔ بس دعا ہے کہ میچ پانچویں دن تک پہنچ جایا کرے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    30,785
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ کونسے جزیرے کے کھلاڑی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کئی جزائر کی ملا کر ٹیم ہے۔ اینٹی گوا، گریناڈا، ڈومینکا، سینٹ کِٹِس وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    30,785
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    گیانا البتہ جزیرہ نہیں ہے۔

    اشارہ عنوان میں آئی لینڈرز کی طرف تھا۔ لنکا والوں کو اس نام سے کب سے بلایا جانے لگا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اوہ اچھا۔ سری لنکا کو بھی کبھی کبھار اس نام سے بلایا جاتا رہا ہے۔
    یہ الگ بحث ہے کہ پلِ آدم کی وجہ سے سری لنکا کو مکمل جزیرہ قرار دینا بھی چاہئے یا نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    22,715
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    سری لنکا ایک جزیرہ ہی ہے، لیکن خالی "آئی لینڈرز" کہنے سے مراد سری لنکا کیسے ہو سکتا ہے۔ عنوان سے مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آیا تھا کہ کونسی سیریز ہے، کیونکہ کئی "آئی لینڈرز" ہیں جو کرکٹ کھیلتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    30,785
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ پلِ رام کی بات کر رہے ہیں۔

    جب سمندر کا پانی دوبارہ اتنا نیچے ہو جائے گا کہ یہ دوبارہ لینڈ کنکشن بن جائے تب جزیرہ نہیں کہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی جی وہی، سیٹھوسمندرام ٹائپ۔
    شنید ہے کہ فضائی منظر کی حد تک تو کنکشن بنا ہوا ہی ہے۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    6,539
    جھنڈا:
    Pakistan
    عنوان میں تبدیلی کر دی گئی- احباب اپنے مراسلے کسی اور سلسلے کے لئے اٹھا رکھیں- :D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    30,785
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    چونکہ گہرائی بہت کم ہے لہذا سمندر کا رنگ وہاں مختلف ہے۔ گوگل ارتھ میں چیک کریں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    22,715
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ نے ہماری ساری امیدوں پر سمندروں کا پانی ڈال دیا۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    6,539
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ شروع ویسٹ انڈیز 8-1

    لنکا اور ویسٹ انڈیز نے ویسٹ انڈیز میں 6 میچز کھیلے
    تین کالی آندھی نے جیتے 1 لنکا نے جبکہ 2 ڈرا رہے-

    لنکا کے پاس اچھا موقع ہے ویسٹ انڈیز میں سیریز اپنے نام کرنے کا-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ویسٹ انڈیز 50 پہ 2 آؤٹ۔
     
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کھانے کے وقفے پر ویسٹ انڈیز 99 پہ 3 آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شان ہوپ بھی فقہ فورٹیہ میں شامل۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چیز بھی آؤٹ۔
    ویسٹ انڈیز 147 پہ 5۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چائے کے وقفے پہ ویسٹ انڈیز 153 پہ 5۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    6,539
    جھنڈا:
    Pakistan
    ادارہ جیسن ہولڈر جی کو فقہ بان موئی میں خوش آمدید کہتا ہے-
    کالی آندھی کے اچی سان نانا اسکور اور روکو وکٹس آؤٹ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    6,539
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچی دن کا اختتام
    نی نی یون رنز اور روکو وکٹس پر -
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر