سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہیں-
اُمید ہے کہ اچھی سیریز دیکھنے کو ملے گی کہ دونوں ہی ٹیمز وائٹس میں مسلسل پھسڈی تر کی جانب گامزن ہیں-

Screenshot_20180606_032802_2.png
 

یاز

محفلین
امید ہے کہ افطار سے سحری کے درمیان کا وقت اچھا گزر جائے گا۔ بس دعا ہے کہ میچ پانچویں دن تک پہنچ جایا کرے۔
 

یاز

محفلین
گیانا البتہ جزیرہ نہیں ہے۔

اشارہ عنوان میں آئی لینڈرز کی طرف تھا۔ لنکا والوں کو اس نام سے کب سے بلایا جانے لگا؟
اوہ اچھا۔ سری لنکا کو بھی کبھی کبھار اس نام سے بلایا جاتا رہا ہے۔
یہ الگ بحث ہے کہ پلِ آدم کی وجہ سے سری لنکا کو مکمل جزیرہ قرار دینا بھی چاہئے یا نہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اوہ اچھا۔ سری لنکا کو بھی کبھی کبھار اس نام سے بلایا جاتا رہا ہے۔
یہ الگ بحث ہے کہ پلِ آدم کی وجہ سے سری لنکا کو مکمل جزیرہ قرار دینا بھی چاہئے یا نہیں۔
سری لنکا ایک جزیرہ ہی ہے، لیکن خالی "آئی لینڈرز" کہنے سے مراد سری لنکا کیسے ہو سکتا ہے۔ عنوان سے مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آیا تھا کہ کونسی سیریز ہے، کیونکہ کئی "آئی لینڈرز" ہیں جو کرکٹ کھیلتے ہیں۔ :)
 
میچ شروع ویسٹ انڈیز 8-1

لنکا اور ویسٹ انڈیز نے ویسٹ انڈیز میں 6 میچز کھیلے
تین کالی آندھی نے جیتے 1 لنکا نے جبکہ 2 ڈرا رہے-

لنکا کے پاس اچھا موقع ہے ویسٹ انڈیز میں سیریز اپنے نام کرنے کا-
 
ادارہ جیسن ہولڈر جی کو فقہ بان موئی میں خوش آمدید کہتا ہے-
کالی آندھی کے اچی سان نانا اسکور اور روکو وکٹس آؤٹ
 
Top