بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا 2019

سیزیز میں 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔
تینوں میچز کولمبو میں ہی کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ 26 جولائی
دوسرا میچ 28 جولائی
تیسرا میچ 31 جولائی
 
فرقان احمد

محفلین

عنوان ایک لحاظ سے تو درست ہے مگر ہمیں تبھی مزے دار لگے گا جب لنکا سے سری کو الگ کر دیا جائے۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

ملنگا جی کا الوادی ایک روزہ میچ۔۔۔
آپ کو الوادی کو الوداعی کرنا ہو گا تاکہ ملنگا جی کو اچھی طرح سے رخصت کیا جا سکے۔ ویسے، ہم اُن کے جانے پر رنجیدہ اور غمگین ہیں؛ مگر ایک نہ ایک دن تو یہ ہونا ہی تھا۔
 
لنکا 314/8
آخری 10 اوورز سے زیادہ رنز نہیں بن پائے تاہم معقول ہدف۔

اپنی آخری ایک روزہ اننگ میں ملنگا جب بیٹ کرنے اُترے تو مکمل گراؤنڈ نے کھڑے ہو کر لیستھ کا استقبال کیا اور مسلسل مالی مالی (اردو والا نہیں ملنگا کی عُرفیت) کے نعرے بُلند کئے رکھے۔
کرکٹوی اقوام کو لنکن کراؤڈ سے سیکھنا چاہیے کہ اپنے لیجنڈز کو کیسے عزت دی جاتی خاص طور پر شاہین فینز کو۔
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ درست فرما رہے ہیں۔ سری لنکا کے ایک کھلاڑی روشن ماہناما کے حوالے سے کہیں پڑھنے میں آیا تھا کہ انہیں سری لنکا میں بے پناہ ستائش ملتی تھی گو کہ وہ کبھی کپتان نہیں رہے۔ سری لنکا کے عوام کئی حوالوں سے ممتاز حیثیت رکھتے ہیں۔ معروف ڈراما نگار اشفاق احمد نے اپنے ایک ڈرامے 'چابی اور چابیاں' میں سری لنکا کے لوگوں کی چند صفات بیان کیں، جو آپ کی بات کو تقویت فراہم کرتی ہیں۔ کوئی شک نہیں، لنکن شاندار لوگ ہیں۔ :)
 
سری لنکا 91 رنز سے کامیاب۔۔۔

شکریہ ملنگا شریف !!

IMG-20190726-190131.jpg
 
یوٹیوب پر یہ ڈراما نہ مل سکا تاہم ایک اور ویب سائیٹ پر خام حالت میں پرانا ورژن مل گیا؛ اس کو ایک بار پھر سے بھی پکچرائز کیا گیا تھا۔
 
گر قبلہ یاز محفل پر موجود ہوتے تو آپ سے بے انتہا خوش ہوتے کہ ماہناما جی اُنکے پسندیدہ ترین کھلاڑیوں میں سے ارجونا،اراوندا وغیرہ کے بعد۔۔۔

سری لنکا کے ایک کھلاڑی روشن ماہناما کے حوالے سے کہیں پڑھنے میں آیا تھا کہ انہیں سری لنکا میں بے پناہ ستائش ملتی تھی گو کہ وہ کبھی کپتان نہیں رہے۔
یوٹیوب پر یہ ڈراما نہ مل سکا تاہم ایک اور ویب سائیٹ پر خام حالت میں پرانا ورژن مل گیا؛ اس کو ایک بار پھر سے بھی پکچرائز کیا گیا تھا۔
 
لنکا نے سیریز کا آخری میچ بھی با آسانی جیت کر بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر دیا۔

اک شکیب کے ہونے نے بنگلہ کو واپس 21ویں صدی کے ابتدائی برسوں میں دھکیل دیا ہے۔۔
 
Top