بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔پہلا ایک روزہ میچ

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے
 
بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے
تمیم اقبال نے 112 جبکہ ناصر حسین نے 73 رنز ناٹ آؤٹ بنائے
اینجیلو میتھیوز اور لیستھ ملنگا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
 
فلڈ لائٹس میں مسئلہ ہونے کی وجہ سے میچ 41 اوورز تک محدود کر دیا گیا اور سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیے 41 اوورز میں 238 رنز کا حدف ملا
 
سری لنکا نے حدف 36 ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا
تلکارتنے دلشن نے 113 ناٹ آؤٹ اور کمار سنگاکارا نے 63 رنز بنائے
 
155849.jpg
 
Top