ہیراتھ۔جی انے اکیلے دھننجایا سے ملکر آخری وکٹ کے لئے 74 رنز جوڑے-

لنکا 338 آل آؤٹ-

مہاراج جی کے 9 وکٹس

جواب میں افریقہ کا پھسڈی آغا محض 15 رنز پر ہی 3 آؤٹ ہو چُکے تھے
لیکن پھر فیف جی کا کاؤنٹر اٹیک 37 گیندوں میں 40 جوڑ لئے ہیں-

افریقہ 70-3
 
Top