یاز

محفلین
آج کے دن کا کھیل ختم ہوا۔
سری لنکا کے 287 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ 4 پہ 1 آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ 94 پہ 6 آؤٹ۔ اس میں بھی ڈوپلیسی اور فلینڈر کی 43 کی ناٹ آؤٹ شراکت شامل ہے۔
 

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ 94 پہ 6 آؤٹ۔ اس میں بھی ڈوپلیسی اور فلینڈر کی 43 کی ناٹ آؤٹ شراکت شامل ہے۔
 
مجھے لگتا ہے کہ اس کے نزدیک نزدیک ہی کیریئر تمام ہو جائے گا۔

انڈیا کیخلاف جب واپسی ہوئی تو دم خم دکھائی دیا تھا-
تاہم اس میچ سے تو لگ رہا کہ واپسی محض اسی مقصد کی خاطرکی جا رہی ہے-
 
آخری تدوین:
Top