یاز

محفلین
آج کے دن کا کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ 139 پہ 5 وکٹیں گنوا چکا ہے۔ مزید 351 رنز درکار ہیں۔
 
ڈی بریون جی کی شاندار مزاحمت بالآخر اختتام کو پہنچی-
افریقہ 290 آل آؤٹ- ہیراتھ جی نے 6 شکار کئے- یوں وہ ہیڈلی جی سے 1 ہی قدم پیچھے-

199 رنز سے میچ اور 2-0 سے سیریز لنکا کے نام-

لنکا جی خوب است وغیرہ !!
 
لنکا 30 اوورز کے بعد 149/4.
میتھیوز جی کو ایک اینڈ سے چمٹے رہنا چاہئیے اور کھیل کو آخری اوور تک دکھیلتے رہیں-
مزید 130 رنز بھی بن جائیں تو مناسب ہدف ہو جائے گا-
 
Top