جنوبی افریقہ آجکل لنکا کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ میچز 5 ایک روزہ جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا-

کل سیریز کا آغاز ٹیسٹ میچ سے گال میں ہوگا-
 
آخری تدوین:
لنکا کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری-
44-1

ڈیل اسٹین جی کی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر واپسی-
اسٹین گن اس وقت پولاک سے 2 وکٹ پیچھے ہیں-
 
ایدھر نیروشان جی پویلین کو چلنے لگے ادھر مینہ برسنے لگا-
بادلوں نے سوچا ہونا ان سے تو وکٹ پر ٹائم نکلنا نہیں ہم ہی کچھ وقت نکال دیتے ہیں-
 
Top