زمبابوے کا دورہ جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ میں میں ہوم سیزن کے آغاز ہو چُکا۔
سیزن کی پہلی مہمان ٹیم زمبابوے ہے۔

سیریز کا دوسرا میچ جاری۔
جنوبی افریقہ 198 آل آؤٹ
زمبابوے 33/2 اوورز 13
 
عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک کے چلتے زمبابوے کے خواب چکنا چور است۔
78 آل آؤٹ


میچ 120 رنز سے جنوبی افریقہ کے نام۔
عمران طاہر کی 6 وکٹس۔
 
میچ کی اہم ترین بات ڈیل اسٹین کا 2 سال بعد ایک روزہ کرکٹ میں واپسی تھی۔ اس پر یہ کہ اس نے مین آف دی میچ ایوارڈ بھی حاصل کیا جسمیں دلچسپ بات یہ کہ وہ باؤلنگ کی بجائے بیٹنگ پرفارمنس پر ملا۔

FB_IMG_1538595570237.jpg
 
Top