تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

آج سے کیربئینز میں تین ملکی ایک روزہ سریز کا آغاز ہو رہا جس میں میزبان ملک (جزیروں) کے علاوہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ٹیمز حصہ لے رہی-

آج افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہو گی-
 
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
اسی وران ہلکی پھلکی کن من۔امید ہے میچ جلد ہی شروع ہو جائےگا۔
 
This is the first international game in WI since the death of Tony Cozier. The two sides, along with match officials, line up near the middle of the pitch, playing tribute to Tony
کرک انفو
 

حسیب

محفلین
پولارڈ نے ففٹی بنائی اور سنیل نرائن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے چھ وکٹیں لیں
 
28 اوورز کے بعد محض 112 رنز پر ہی پروٹیز کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی۔
اب فرحان اور پارنیل انکی باری آگے بڑھا رہے۔
 
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر سے آمنے سامنے۔
کینگروز کی بیٹنگ جاری
7 اوورز کے بعد 38-0
وارنر آج لاٹھی چارج کے موڈ میں ہے۔
 
کینگروز نے پروٹیز کے سامنے 289 رنز کا ہدف رکھا ہے۔
وارنر کی شاندار سینچری اور خواجہ،اسٹیو اسمتھ کے ففٹیز کی بدولت کینگروز نے اچھا ٹوٹل حاصل کر لیا ہے۔ البتہ آج پچ کافی بہتر ہے اسلئے اے بی اینڈ کمپنی کی جانب سے چیس کئے جانے کے واضح امکان ہے۔
 
آملہ جنا ب کی پویلین واپسی کے بعد ڈی ویلئیرز صاحب کریز پر تشریف لا چکے۔ ہن بندہ سو وی نہیں سکدا۔
جنوبی افریقہ 156-2
اوورز 28
مزید 132 گیندوں میں 133 رنز مزید درکار۔
 
کالی آندھی اور کینگروز کا میچ جاری۔
عثمان خواجہ اور اسٹیون سپر اسمتھ کریز پر موجود۔
کینگروز 100-1
اوورز 22
 
Top