پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایک روزہ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج وِلو مور پارک،بینونی میں کھیلا جا رہا ہے
سیریز 2۔2 سے برابر ہے
 
Top